لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
😣😥🌞🤣😂😁😃
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
😣😥🌞🤣😂😁😃
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو
بولی نہیں
دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے
😜😜😜
آدمی: کیوں رو رہے ہو۔۔
پاگل: میری مرغی مر گئی ہے۔
آدمی: میرا باپ مر گیا مین تو نہیں رویا۔۔۔
پاگل: تیرا باپ کیا انڈہ دیتا تھا۔۔۔
🤣😁😂��😂🤣😃😀
میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain