Damadam.pk
My0's posts | Damadam

My0's posts:

My0
 

ہم جو پھیر لیں نظریں تمھیں پھر کون دیکھے گا

My0
 

وہ دل میں بس گیا تنہا ایسے 💞 جیسے چودھویں کا چاند ہوں

My0
 

خوشیوں کے خواب دیکھانے والے تو نے میری ہنسی بھی چھین لی

My0
 

اگر میں تمہارے گھر پودا ہوتی تم پانی دیتے یا نہ دیتے میں خوشبو ضرور دیتی

My0
 

غیروں کو بھی کرتے ہوں اشارے فٹے منہ تیرا

My0
 

غم میں کوئی خوشی ملا لیجئے یہ ملاوٹ بہت ضروری ہے

My0
 

عشق صرف خدا کی زات سے ھوتا ھے

My0
 

Good night 😴🌃

My0
 

اللہ کے سوا دنیا کی ہر محبت دھوکہ دیتی ہے

My0
 

ایک بار جو دل سے اتر جائے پھر وہ قسمیں کھاہے یا زہر کوئی فرق نہیں پڑتا

My0
 

اچھی کتابیں 📕 اور سچے لوگ ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتی

My0
 

کسی کی زندگی بنوں یا بندگی میرے لیے تو مر گئے ہوں

My0
 

سب کچھ ہوتا ے لوگوں میں مگر احساس نہیں ہوتا

My0
 

I love you A♥️

My0
 

تیرے سوا کسی کو دو پل نہ دو دل تو دور کی بات ہے😜

My0
 

میں لب ھوں میری بات ہوں تم میں تب ہوں جب ساتھ ھو تم♥️

My0
 

دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ے دیکھا ے کھنچتا ے مجھ پہ پہلا تیر کون

My0
 

انگلیاں ھماری وفا پر مت اٹھاؤ لوگوں جس کو شک ھو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے

My0
 

عشق تو کافروں سے بھی زیادہ ظالم ھوتا ھے وہ مردوں کو جلاتے ہیں عشق زندوں کو جلاتا ہے

My0
 

وفا کی جھنگ مت لڑنا یہ بیکار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے