ادھورے خواب کی دہلیز پہ سویا نہیں کرتے
کسی بھی ایک غم پہ بار ہا رویا نہیں کرتے
Hai Ajjab Mizaj Ka Shaks Wo...
Kabhi Hum Nafass Kabhi Ajnabi
اور ہم ہردل میں اُترنے کی چاہت نہیں رکھتے..!!! 😎
SmiLinG HaS tHe POweR To MakE EvErYOne Feel a LittLe BettEr,
So StarT WitH YOurSelF. 😊
!!....داستاں ہیں ہم
🔥تیرے معیار کے آگے کی
محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو۔۔!!
اگر بس سوچتا رہتا گزارہ تب بھی ہو جاتا۔۔۔!!
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا.
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی.
ساگر گوپانگ
اور پھر کبھی کبھی من پسند لوگوں سے بھی فاصلے اختیار کرنے پڑتے ہیں🙂
👑اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انہیں
جنہیں گمان ہو کے اُنکے بغیر جی نہیں سکتا 🔥
بے خوف ہونے کے لیے ✨
باکردار ہونا ضروری ہے 🤍🔥
وہ مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھا
سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے
جب ستارے ہی نہیں مل پائے
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے
ہم احتیاط پسند,اختتام سے پہلے
کہانی سے خود کو نکال دیتے ہیں
پَروں کو کاٹنے والے کی خَیر ہو مَولا
اُسے غرور مُبارک، مُجھے اُڑان کا دُکھ
وہ لَوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قَبل
سمَجھ رہے ہو ناں صَاحب، مِرے گُمان کا دُکھ
تمہارے پاس جو کچھ ہے سب فانی ہے اور اللہ تعالیٰ کے پاس جو کچھ ہے باقی ہے۔ اور صبر کرنے والوں کو ہم بھلے اعمال کا بہترین بدلہ ضرور عطا فرمائیں گے
سُورَةُ النَّحۡلِ - 96
اب میری راہ میں، حائل نہیں ہوتی یادیں
اب تیرے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں
تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا
اِک اور سال تیری آرزو میں بیت گیا
*ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں🌸💍🌎
🖤انا ہماری! ہمیں پتا ہے
بری بیماری؟ ہمیں پتا ہے
تمھارے منہ سے وفا کی باتیں؟
وفا تمھاری ہمیں پتا ہے
میاں یہ شہرِ منافقاں ہے
یہاں کی یاری ہمیں پتا ہے
جو بات اب تو بتا رہا ہے
وہ بات ساری ہمیں پتا ہے
ارے تو اپنی تو چال چل لے
ہماری باری ہمیں پتا ہے,🔥
عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں سارے سہارے مسترد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain