Damadam.pk
My_NaME_Is_RaaJ's posts | Damadam

My_NaME_Is_RaaJ's posts:

My_NaME_Is_RaaJ
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں....!!!
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود پسند ہوں میں🔥🔥"

My_NaME_Is_RaaJ
 

اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

My_NaME_Is_RaaJ
 

*مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ھے"""* 💙°🌈

My_NaME_Is_RaaJ
 

ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ ترا ذکر نہ ہو بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا ہے میری کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو🖤

My_NaME_Is_RaaJ
 

تھکی تھکی سی یہ شامیں.🦋🌸🙌

My_NaME_Is_RaaJ
 

*اول تو عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں ھے،لیکن اگر کبھی دونوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو عزت_پھر عزت_ہر بار عزت________!*💯

My_NaME_Is_RaaJ
 

*اور سکون کی تلاش انسان کو تنہا پسند بنا دیتی* ہے❤️

My_NaME_Is_RaaJ
 

*خود کو اہمیت دو خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا🌸*

My_NaME_Is_RaaJ
 

*ہر تعلق ہر رشتہ ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے، جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا 🖤🙂🥀۔۔*

My_NaME_Is_RaaJ
 

آگ لہجے کی دل جالاتی ہے
لفظ آتش فشاں نہی ہوتے
🔥

My_NaME_Is_RaaJ
 

مسلسل ہوں ملاقاتیں تو دلچسپی نہیں رہتی.....
بڑی مدّت کے یارانے بڑے دلچسپ ہوتے ہیں.....
💯🖤

My_NaME_Is_RaaJ
 

ہر کسی سے کہاں ملتی ہے طبیعت اپنی 💫

My_NaME_Is_RaaJ
 

احساس کے رشتے
دستک کے محتاج نہیں ہوتے
یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں
جو بند کھڑکیوں اور دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے

My_NaME_Is_RaaJ
 

*" ذرا سی بدگُمانی پہ مُحبت رُوٹھ جاتی ہے*💔 🖤🥀

My_NaME_Is_RaaJ
 

جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣

My_NaME_Is_RaaJ
 

JuStuJuuu JisKi Thi,
USkO To Na PaaYa HuM naY
😔

My_NaME_Is_RaaJ
 

KaiSaY KeH Dun K ThaK Gaya Hon Ab...
JanaY Kis KiS Ka HoSala HOn MaiN..
🙂

My_NaME_Is_RaaJ
 

FeeLings ➡️ 😔

My_NaME_Is_RaaJ
 

GooD MoRninG PaKiStaN 🇵🇰

My_NaME_Is_RaaJ
 

Attitude is everything.