سُنو رُکو...!! ہاں ٹھہرو...!! مُجھے جواب چاہیے...؟؟ تُم سے ہاں تُم سے ہی...!! یہ جو بے وجہ، بیٹھے بیٹھے آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں، یہ کیوں بہتے ہیں...؟؟ کُچھ دِنوں سے یہ میرے ساتھ ہو رہا ہے کیا بتا سکتے ہو کیوں...؟؟ دیکھو ہنسنا مت، ہر بات ہنسنے کی نہیں ہوتی...!! کوئی ہے نہیں جِس سے میں اپنے اِس بے تُکے سوال کا جواب مانگوں اب تُم رُکے ہو تو بتاکر جانا...... 💔 💔🔥