میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوۓ چند سالوں سے جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا 🙂 کوئی دل دکھاۓ،خاموش ہو جاٶ💔 کوئی آپ کے بارے میں غلط بات کرے،خاموش ہو جاٶ🔥 رونے کا دل چاہے،خاموش ہو جاٶ 😔 ازیّت حدوں کو چھونے لگے،خاموش ہو جاٶ💔 ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلائیں خاموش ہو جاٶ کوئی آپ کو آپ کی برداشت کی آخری حد تک ستاۓ،تب بھی خاموش ہو جاٶ قسم سے آپ کی اس خاموشی کا اجر آپ کو آپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں تشّکر سے بھیگ جائیں گیں ،٠آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جاۓ گا اور اس لمحے آپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ہے گلہ و شکوہ کرنے سے♥️ "خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیئے، کہ ناقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain