!!قبولیت کی گھڑیاں
نبی اکرم صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: *”جمعہ کے روز اس گھڑی کو جس میں دعا کی قبولیت کی امید کی جاتی ہے عصر سے لے کر سورج ڈوبنے تک "🌹کے درمیان تلاش کرو
مجھے پتہ تھا کہ!تم میری نہیں ہو سکتی
کیونکہ میں نے ایک دن قرآن پاک میں پڑھا تھا کہ"
ہم نے نیک مردوں کیلئے نیک عورتیں اور بد کردار مردوں کیلئے بدکردار عورتیں رکھی ہیں'
تو میں نے اپنے ماضی پر ایک نظر ڈالی جو گناہوں سے بھرا پڑا تھا
لیکن تم تو ایک حور ہو جاناں!
اور حوریں گناہگاروں کو کہاں ملتی ہیں۔
..تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے
!!..بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا
🍁
لوگوں کو پرکھنا چھوڑ دو،
تم نہیں جانتے کوئی اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے۔
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
ﮨﺮ ﺭﻧﮓ ﺗﻤﮩﯽ ﭘﺮ ﺟﭽﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻢ ﻧﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﯿﺮﻧﮓ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺑﮯ ﺭﻭﻧﻖ ﮨﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣِﺮﯼ
ﻣِﺮﮮ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺟﮍﯼ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣِﺮﯼ
ﺟﻮ ﺧﺎﮎ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﭼُﮭﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻣﭩﯽ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﮐﯿﺴﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ؟
🍁⚘⚘🍁
انسان کتنا ہی امیر کیوں نا بن جاۓ
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا💯 ۔
🖤مُجھے تُم ............... عام رھنے دو🖤
🖤یونہی................... بے نام رھنے دو🖤
🖤ضرورت ھی نہیں.................کوئی🖤
🖤مُجھــــے............ ماھتاب کہنے کی🖤
🖤سُہانا خواب.................... کہنے کی🖤
🖤کہ تھل میں............... آب کہنے کی🖤
🖤مُجھــــے ................. مغرور کر دیں گی🖤
🖤خُودی سے...................... چُور کر دیں گی🖤
🖤تُجھی سے....................... دُور کر دیں گی🖤
🖤تمہاری...............................شاعری، غزلیں🖤
🖤مُجھــــے ................... مجبور کردیں گی🖤
🖤بِگاڑو مت ...................... میری عادت🖤
🖤نِگاھوں ...................... کو حیا کہہ کر🖤
🖤لبوں ....................... کو بے وفا کہہ کر🖤
🖤ھنسی .................... کو اِک ادا کہہ کر🖤
🖤اداؤں ........................ کو قضا کہہ کر🖤
کتنے احسان ہیں پاک پروردگار کے ہم پر
!!..کبھی پڑھ کے سورۂ رحمٰن دیکھنا
🌹❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain