Damadam.pk
NAVEED+'s posts | Damadam

NAVEED+'s posts:

NAVEED+
 

اپنا ماضی اپنا" گریبان" اور اپنا
"ضمیر"
"سبق لینے کی بہترین جگہوں
میں سے ہیں!!

NAVEED+
 

اسلام علیکم! صبح بخیر! 🌼 ایک اور خوبصورت دن کا آغاز اللہ کی بے پناہ نعمتوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اور آپ کی زندگی کو آسانیوں سے نوازے۔ آمین

NAVEED+
 

اور پھر ضروری تو نہیں کہ جو🫰🏻*
_دل میں بستے ہوں وہ💙 🫠_
*دل کے حال سے بھی واقف ہوں🌜

NAVEED+
 

زندگی
ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ۔۔۔
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے ، کہ یوں لگتا ہے
کائنات
میں کوئی غم نہیں , اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے
جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو ۔۔۔
💞🌷🍂

NAVEED+
 

اپنے رویئے اتنے برے نہ رکھیں
کہ دوسروں کے لگائے گئے سٹیٹس آپ کو اپنے آپ پر
فٹ ہوتے نظر آئیں۔

NAVEED+
 

مگر مت گنوانا وہ دل جو تمہیں مسرت بخشنے کے لیے
ہر جتن کرتا ہے۔۔۔کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو پھر کبھی
نہیں ملا کرتے۔۔۔۔

NAVEED+
 

پھول بن بن کے ملا کرتے تھے پتھر ہو کر
ہم نے اچھا نہ کیا تجھ کو ____میسر ہو کر

NAVEED+
 

ہمارے قُرب میں کچھ پل گزار کر دیکھو
تمام عمر محبت کے گیت گاؤ گی۔۔🌸❤️

NAVEED+
 

اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر
پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے

NAVEED+
 

🌷السلام عليكم 🌷 🍀صبح بخیر🍀 اےاللہ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ بخش دے اور ہم پر اپنا رحم فرما ہمیں ہر اس برائ سے محفوظ رکھ جسکی وجہ سے تو سجدے کی توفیق ہم سے چھین لیتا ہے۔ آمین یا رب العالمین

NAVEED+
 

ذہنی غلام اور جانور میں صرف
اتنا فرق ہے کہ جانور بول نہیں
پاتے،
اور ذہنی غلام وہی بولتے ہیں
جو اُن کو سکھایا جاتا ہے۔

NAVEED+
 

جس طرح مرنے والوں کے ساتھ
ہمارے رویئے مثبت ہو جاتے ہیں
،کاش جینے والوں کے ساتھ بھی
ہو جائیں تو دنیا جنت بن جائے

NAVEED+
 

جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا
جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے
گا❤️🙂

NAVEED+
 

السلام عليكم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر💗 💗 دعا ھے رب سے کہ وہ آپ سب کو ھمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے ھمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ھمیشہ اللہ پاک اپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

NAVEED+
 

اگر اللہ تمہیں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا
چاہتے تھے، تو یقین رکھو بہتر ہوگی ہر وہ جگہ جہاں وہ
تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا۔ ❤️

NAVEED+
 

موسموں کی خوبصورتی دل کے موسم کے ساتھ
مشروط ہوتی ہے..!!!

NAVEED+
 

اگر دل میں رکھو تو دل سے رکھو
ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نہ رکھو

NAVEED+
 

میرے جیسا معصوم لڑکا دعا کرنے سے نہیں
میسیج کرنے سے ملتا ہے

NAVEED+
 

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ❣️ صـبـــح بـخـیــر❣️ اللہ کرے آج کے دن آپ جو مانگے و آپ کے حق میں قبول ہو، آمین🤲 *اے اللہ!* ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲

NAVEED+
 

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ صبح بخیر الله رب العزت ہماری زندگی کی مشکلات اور رکاوٹوں کو اپنے خاص فضل و کرم سے دور فرما کر ہماری زندگی کو آسان فرمائے. اور آخرت کی منزلوں کو پانے کے لئے اپنی مخلوق سے حسن سلوک اور عمل صالح کرنے والا بنا دے- آمین