An to kisi ny b post nhi ki itna bara din guzar gya, Kal defence day pe to Sab lgy huy thy Army se darny waly... Or aj *Khatm-e-Nabuwwat* SAW, ka Din manaya ja raha hy
🎗️ *اپنا تعلق اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ ایسا رکھیں کہ جب آپ تکلیف میں ہوں پہلے اللّٰه کا نام زبان پر آئے،جب آپ خوش ہوں تو پہلے زبان سے الحمدللہ نکلے، جب کوئی غلطی ہو جائے تو استغفار سے زبان کو تر کریں۔* *رابطہ اللّٰه سے رکھا جائے تو وہ انسان کو بھٹکنے نہیں دیتا بلکہ سنبھال لیتا ہے*