تیرا کمزور بندہ ہوں مجھے دے دے یقین ایسا
گھڑے بھی ہوں سبھی کچے چنابوں سے نکل جاؤں۔
۔
۔
💖
بنا کتابوں کے جو علم سیکھا جائے اسے زندگی کہتے ہیں۔۔
۔
مضبوط لوگ خاموش رہتے ہیں کسی سے شکایت نہیں کرتے۔۔
۔
صبر ایک فن ہے اور ہر کوئی فنکار نہیں۔۔
۔
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آجاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی۔۔
۔
صبر کرنا اور قدر کرنا نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔۔
ghalti se mujhse sary replies skip hogay ab kia kru
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain