ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
  زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
				
			شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟ 
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕
زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
 تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂
				
			نخرے لڑکیوں کے آسمانوں پر😏😏
اور خود چار فٹ کی بھی نہیں ہوتی🤣🤣
ہے کوئی 5 فٹ کی تو آگے آؤ😁😁
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻
بیس ہزار کا کوئی اچھا سا موبائل بتائیں 😌
اور انیس ہزار نو سو روپے جمع کرنے کا طریقہ بھی 🙊
کیونکہ میرے پاس صرف 100 روپے ہیں 🙈
😂😂😂😂
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥                                   MIAN G •☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.
    W2 DE JAN 
   2 JISAM 1 JAN
"کچھ یوں ملی  نظر ان سے.🍀🌸
باقی سب نظر انداز ہو گئے"!❤✌ 
_______💕💯
				
			لاکھوں کی گنتی ___  مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____  تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
: منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی ہوں
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں..❣️
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain