مدت بعد آج اپنا سابقہ چاند دیکھا ساتھ گرھن بھی تھا اور تین چھوٹے موٹے تارے بھی
🤣😂🤣😂🤣😂
میں نے میعارِ مُحبّت کو بِھی قائِم رکّھا😍،
اُس کو چاہا پر اُسے پانے کی چاہت نہیں کی😔.
اک تیری __________محبت کی خاطر 💏
جانے کس کس________ کا احترام کیا ہم نے ....


جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو🤕
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وهی دے گا🙏
میں اٹھارہ سال کا تھا تو بیس سال کے لڑکوں کی شادیاں ہو رہیں تھیں 😍
اب بیس کا ہو گیا ہوں تو اٹھارہ والوں کی ہو رہی ہیں 😢
#اے چکر کی اے😂😃😎
ایک لڑکے نے میسج کیا
"میری جان "
میں نے کہا اللہ چھیتی کڈے!!
اس میں بھلا بلاک کرنے والی کیا بات تھی😕
لڑکیو۔ برتن کس۔ سپیڈ سے دھوتی ہو🙈🙈🙈🙈
2G......3G,,,,,,4G🤭🤭😂😂😁😁
فری بٹھا تھا سوچا پوچھ لو 😊😊😊
مجھ کو ایسی عطاءِخدا چاہیے
تا عمر دامن مصطفیﷺ چاہیے
🌹صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّم🌹
💞دکھوں نے جو گھیرا ہے تُم کو تو دُرود پڑھو
گر حاضری کی تمنّا ہے ______ تو دُرود پڑھو💞
💞کلمے میں جس کا ذکر ہے اُس پر پڑھو دُرود
رب کی ثناہ کے ساتھ ہی اس کی ثناہ کہو💞
صلے علی صلے علی صلے علی کہو
♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
میں سو جاؤں یا مصطفٰی ﷺ کہتے کہتے
کھلے آنکھ صلِ علٰی کہتے کہتے
جو اٹھوں تو کہتا اٹھوں یا محمد ﷺ
جو بیٹھوں تو صلِ علیٰ کہتے کہتے
کٹے عمر یا مصطفیٰ ﷺ کہتے کہتے
قضا آئے صلِ علیٰ کہتے کہتے
جئیں مصطفیٰ ﷺ مصطفیٰ ﷺ کہتے کہتے
مریں ہم تو صلِ علیٰ کہتے کہتے
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وصحبہ وبارک وسلم❤️
صبحِ طیبہ میں بقیع پاک جانا یاد ہے
ہمیں ہر وہ پل ہر منظر سہانا یاد ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
کوئی غم جو ستائے تو مدینہ یاد کر لینا
نہ دل کو چین آئے تو مدینہ یاد کرلینا۔۔!
❤محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
غموں نے گھیرا ہے تمہیں تو درود پڑھو
ہے حاضری کی تمنا درود پڑھو
کیونکہ یہ نام کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا
بگڑے بھی بنا دیتا ہے یہ نامِ محمد
💞 صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب
🌺 صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ
کِســــں شَـــــان ســـے•••• اللّٰـــہ نـــــے اُتـــــارے ہیـــں
مُحَمَّـــدﷺ💚
ہــــر دور میــــں ہـــر شخــــص کـــو پیــــارے ہیــــں
مُحَمَّـــدﷺ💚
اے چاند کو توڑ کر جوڑنے والے۔۔۔
ہم بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیۓ بیٹھے ہیں🤲
❤مُحَمَّد ﷺ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain