کچھ لوگ بہت شاندار ہوتے ہیں، جن سے ہماری ملاقات اتفاق سے ہوتی ہے، اس وقت جب ہم یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ ہمیں ہمارے جیسا کوئی شخص کبھی نہیں ملے گا، یا ہمارا راستہ ختم ہونے والا ہے، تاکہ وہ ہمیں وہ سب واپس لوٹا دیں جسے ہم بہت پہلے کھو چکے تھے*
میں تم اور آدھی راتیں









آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
😁🤣😜

تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے. . !!✨
ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے کہ ہم نے اک خواہش کی ضد میں ہر محبت کا سودا کر لیا ہے ایسی خواہش جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا ❤️
عشق میں نگاہوں کو ملتی ہیں بارشیں
پھر بھی کیوں کر رہا دل تیری خوائشيں

ظرف خون میں______ شامل ہوتا ہے!! 🌚👏
نسلیں_______ ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں!!🔥💯


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain