NaMaL_Khan : *اپنا گھر شہر خموشاں سا ہے* *کون آئے گا یہاں شام ڈھلے* *//🌼* *𝚯𝚷𝚳𝚵𝚾... MORE▼𝙶𝙸𝚁'𝙻* - 17 months ago FOLLOW 35REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ۔۔اور میں اداس بیٹھی تھا اپنے خدا کے... MORE▼ساتھ۔۔کہ یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مجھے۔۔یا میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ۔۔ - 17 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry NaMaL_Khan : رابطہ ٹوٹ چکا ھے تو صدائیں کیسی اب جو ملنا ہی نہیں ھے تو وفائیں کیسی چند... MORE▼یادیں ھیں اور آنسو ھیں واپس لے لو جب کوئ جرم نہیں ھے تو سزائیں کیسی۔ - 17 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : ہر شخص اک سانحہ ۔۔ ہر ذات اک کہانی۔۔۔۔ - 17 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : تم نے دیکھا ہے باہر سے۔۔ میں مختلف ہوں اندر سے ۔۔ =_=O_o - 17 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو۔ کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا۔۔ یہ مجھے چین کیوں... MORE▼نہیں پڑتا ۔۔ اک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔۔ - 17 months ago FOLLOW 57REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے۔۔ چاہتوں پہ خواہشوں پہ ماضی پہ اور رشتوں... MORE▼پہ۔۔🙃 - 17 months ago FOLLOW 29REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : اور کتنی اداکاری کروں ۔۔ خون لگتا ہے مسکرانے میں ۔۔ - 17 months ago FOLLOW 31REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : عمریں گزر جاتی ہیں۔۔ لیکن۔ لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔🙃 - 18 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیںں۔۔۔ تبھی تو آپ کے یہاں میرا آنا جانا نہیں۔۔ ... MORE▼۔ - 18 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : *ترک الفت کی اذیت بھی نزع جسی ہے* کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا *🔐 - 18 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry NaMaL_Khan : ٹھہرا ہے وقت آج بھی بچھڑے تھے ہم جہاں اک پل بھی غم کی . رات سے آگے نہیں... MORE▼گیا - 18 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : جب تھوڑا سا مسکرانے لگتے ہیں۔۔ حادثے پھر سے سر اٹھانے لگتے ہیں۔۔ - 19 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
NaMaL_Khan : سب خفا ہیں میرے لہجے سے ۔۔ حالات سے واقف کوئی نہیں۔۔🙃 - 19 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice NaMaL_Khan : سیاہ دات۔۔۔ ڈوبتا دل۔۔۔ الجھی ہوئی زندگی۔۔۔ تھکے ہوۓ ہم ۔۔✨ - 19 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT