Damadam.pk
NaQvi5_pk's posts | Damadam

NaQvi5_pk's posts:

NaQvi5_pk
 

صدائے کن سے بھی پہلے کسی جہان میں تھے۔۔!
وجود میں نہ سہی ہم #خدا کہ دھیان میں تھے۔۔!!

NaQvi5_pk
 

Na follow karti hu na har ksi ko comment karti hu baray maharbani follow ki bheek mut mangy

NaQvi5_pk
 

اور پھر باہر نکالنے ہی لگا تھا کے بندر نے منع کر دیا اور کہا اسکو مت نکالو یہ نیکی کے قابل ہی نہیں ہے اور نہ تھا خدا کی قسم وہ بندر ہم سے زیادہ عقل مند تھا ہم کو بار بار ایک ہی طرح کے سانپ مختلف ناموں اور طریقوں سے ڈستے ہیں لیکن ہم کو خیال ہی نہیں آتا کہ یہ سانپ ہیں انکے ساتھ نیکی اور ہمدردی کرنا خود کو مشکل میں ڈالنے کے برابر ہے اس لیے بھاہیو آپ بھی خیال کرو کہیں آپ کے اردگرد بھی اس طرح کے انسان نما سانپ تو نہیں... ہمیشہ خوش رہو اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔

NaQvi5_pk
 

سانپ مان گیا انہوں نے ایک گدھے سے فیصلہ کروایا گدھے نے بھی یہی جواب دیا کے نیکی کا بدلہ بدی ہے جب میرے اندر دم تھا مالک کے کام آتا تھا وہ میرا خیال رکھتا تھا جو نہی میں بوڑھا ہوا اسنے مجھے بھگا دیا سانپ اس آدمی کو ڈسنے ہی لگا تھا کے اس نے منت کر کے کہا ایک موقع اور دے دو سانپ کے حق میں دو فیصلے ہو چکے تھے اس لیئے وہ آخری فیصلہ لینے پہ مان گیا اب کی بار وہ ایک بندر کے پاس گئے اسکو سارا واقعہ سنایا اور کہا کے فیصلہ کرو بندر نے کہا مجھے ان جھاڑیوں کے پاس لے چلو اور سانپ کو میرے سامنے ان جھاڑیوں میں پھینکو اور پھر باہر نکالو اس کے بعد میں فیصلہ کروں گا وہ تینوں ان جھاڑیوں کے پاس چلے گے اس شخص نے سانپ کو جھاڑیوں کے اندر پھینک دیا اور
Next post

NaQvi5_pk
 

ایک شخص جھاڑیوں کے درمیان سے گزر رہا تھا کہ اس نے ایک سانپ پھنسا ہوا دیکھا سانپ نے اس آدمی سے مدد کی اپیل کی اس آدمی نے لکڑی کی مدد سے سانپ کو باہر نکالا باہر آتے ہی سانپ نے اس آدمی سے کہا میں تو تمہیں ڈسوں گا اس شخص نے سانپ سے کہا کے میں نے تو تمہارے ساتھ نیکی کی ہے تم میرے ساتھ بدی کرنا چاہتے ہو سانپ نے کہا ہاں نیکی کا بدلہ بدی ہےاس آدمی نے کہا چلو کسی سے فیصلہ کرا لیتے ہیں وہ ایک گاے کے پاس گئے اسکو سارا واقعہ سنایا اور فیصلہ کرنے کو کہااس نے کہا واقعی نیکی کا بدلہ بدی ہے جب میں جوان تھی اپنے مالک کو دودھ دیتی تھی وہ میرا بہت خیال رکھتا تھا مجھے چارہ دیتا تھا اب میں بوڑھی ہو گی ہوں اسنے میرا خیال رکھنا چھوڑ دیا یہ سن کر سانپ نے کہا اب تو میں ڈسوں گااس آدمی نے کہا چلو ایک اور فیصلہ لے لیتے ہیں
Next post

NaQvi5_pk
 

انا زوار حسین ابن علی علیہما سلام💕💕

NaQvi5_pk
 

پڑا لکھا مرد ان پڑھ عورت سے شادی کر لیتا ہے پڑی لکھی عورت کیوں ان پڑھ مرد سے شادی نہیں کرتی؟

NaQvi5_pk
 

اگر تم ایسی باتیں سنو جو تمہیں ناگوار لگیں تو معلوم کرنے کی کوشش کرو کہ کہیں وہ سچی بات تو نہیں ۔

NaQvi5_pk
 

اس پر میں نے زور دیا کہ آپ اندر جا کر بتائیں تو کہ باہر کون آیا ہے۔ ملازم سے بحث زور پکڑنے لگی تو بابا جی نے مداخلت کی، بڑے نرم لہجے میں بولے "سویرے کم تے جان لئی تے ایتھوں ای لنگے گا نا؟" میں نے بابا جی سے کہا یہ کیا بات ہوئی آپ مل تو لیں۔۔۔ بابا جی مڑے، چلتے ہوئے گیٹ کے سامنے سڑک پار درخت کے نیچے جا بیٹھے اور بولے، بس یہی سے دیکھ لیا کروں گا، اکھاں نوں ڈھنڈ ای چائ دی اے نا۔
یہ پوسٹ لکھتے ہوئے بھی میری آنکھیں کئی بار نم ہوئی.بس ایک ہی فقرہ زہن میں گونج رہا ہے . باپ ہوں نہ دنیا میں ملنا چاہتا ہوں حشر میں تو پتر اپنی اپنی پڑی ہو گی ۔
خدارا قدر کریں اپنے والدین کی
________________________
copy

NaQvi5_pk
 

بابا جی آپکے پاس کوئی ایڈرس نہیں ایسے کیسے آپکو ؟ابھی لفظ منہ میں ہی تھے بولے تو خیر ہے پتر اپنے بیٹے کے شہر میں موت آئی تو اس سے آگے کیا ہے؟
باپ ہوں نا زندگی میں دیکھنا چاہتا ہوں. حشر میں تو پتر سنا ہے اپنی اپنی پڑی ہوگی...
میں نے تو حشر نہیں دیکھی بابا جی مگر حشر دیکھ رہا ہوں. آنسو میرا چہرہ بھگو رہے تھے. .کہیں اس باپ کی محبت کی قیمت اس شہر کے بیٹوں کو نہ دینی پڑ جاے... ایک دو فون گھمائے اور کرنل علی حسنین کا پتہ چل گیا۔ بابا جی کو اس بدبخت بیٹے کے گھر تک لے کر گیا، بیل بجائی تو بٹ مین باہر آیا، بابا جی نے بتایا کہ وہ کرنل صاحب کے والد ہیں اندر آنا چاہتے ہیں، ملازم نے چونک کر کہا کہ کرنل صاحب تو کہتےہیں انکے والدین کا انتقال ہوچکا ہے،
next post👉

NaQvi5_pk
 

تو بابا جی آپ سے کوئی رابطہ نہیں اور کب سے ؟ لرزتے ہونٹوں سے بولے بیٹا تاریخ یاد نہیں مگر بہت سال پہلے اس نے اپنی مرضی سے شادی کی تھی تب اسکی نوکری نہیں تھی . آرمی میں ٹیسٹ دیا پھر بیوی کو لے کر شہر آگیا تھا۔
پہلے تو ماں زندہ تھی اب وہ بھی نہیں رہی. میں بھی کوئی کام نہیں کر سکتا.بڑی مشکل سے پتہ لگا کہ وہ اس شہر میں رہتا ہے. میں بڑی مشکل سے یہاں آیا ہوں. زندگی کا کیا بھروسہ بس ایک بار اس سے ملنا چاہتا ہوں.
مگر بابا جی آپ کب سے اپنے بیٹے کو ڈھونڈ رہے ہیں؟
بولے کئی دن ہو گئے پتر.بس چلتا رہتا ہوں اور پوچھتا رہتا ہوں لوگوں سے.جہاں رات پڑے سڑک کنارے ہی سو جاتا ہوں.
اتنے میں ایک سرد ہوا کا جھونکا میرے جسم کو ٹھٹھرا گیا.
next post👉

NaQvi5_pk
 

گھر جانے کے لئے گاڑی میں بیھٹا ھی تھا کہ نظر ایک بزرگ پر پڑی جو ایک کاغذ ہاتھ میں لیے علی حسنین کا پتہ پوچھ رہے تھے. مجھ پر نظر پڑتے ہی ہاتھ سے روکنے کا اشارہ کیا اور پاس آئے.کپڑوں کی خستہ حالی اور چہرے پر جھریاں بہت کچھ بتا رہی تھی.
بولے بیٹا یہ میرے پتر کا نام ہے.سنا ہے وہ اسی اسلام آباد شہر میں اپنے بچوں کے ہمراہ کچھ سال پہلے آیا تھا.پھر کاغذ میں لپٹی کوئی چیز نکالی . یہ کسی کی تصویر تھی.مگر تصویر میں نظر انے والا شخص بہت کم عمر نظر آ رہا تھا. میں نے پوچھا بابا جی یہ ہیں آپکے بیٹے ؟مگر یہ تو بہت کم عمر نظر آ رہے ہیں. بولے پتر یہ تو آرمی میں ٹیسٹ دینے کے لیئے اس نے تصویر بنائی تھی. اب تو سنا ہے وہ کرنل بن چکا ہے.
next post👉

NaQvi5_pk
 

بغیر دوائیوں کے سوتے ہو
صبح بغیر تکلیف کے جاگتے ہو ،بغیر کسی سہارے کے آتےجاتے ہو
اور بغیر پرہیز کھاتے پیتے ہو
تو کہو الحمدللہ!

NaQvi5_pk
 

رب تمہیں کیسے چین دے گا
تم نے اس دل کو رزہ رزہ کیا ہے

NaQvi5_pk
 

ya koi mujhe nai janta suri duniya me mujhe koi nai janta pahchanta siway us zaat k jo gafoor o Raheem hai..
Hum duniya k peeche bhag rhy hai or Hamara Allah hum pe nazar rak k bhetha hai k kab mera banda mare taraf loot ayga😭 or hum jinhy jante tak nai koi wasta nai hamara ek dusre se phr bhi hum un logo se bat kr k zaya kr dete hai agar ye sara wawt hum Allah ko de😖😭

NaQvi5_pk
 

main mashahoor hona nai chati

NaQvi5_pk
 

Dill krta hai bohat kuch likhu😐

NaQvi5_pk
 

وقت" اگر سب زخم بھر سکتا تو دل اس قدر اُداس نہ ہوتا۔🎭

NaQvi5_pk
 

یا اللّه
ہمارے ویران دلوں کو
قرآن پاک کی محبّت سے آباد فرما
آمین

NaQvi5_pk
 

اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا
اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید
اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کـرتا آور ھمیشہ ان کـی بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کی اذیتوں کو برداشت کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر قـدم رکھتے ھیں
باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی بہترین ثروت بلکـہ جو کچھ اس کے پاس ھے اپنـی اولاد کو بخـش دیتا ھے
اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے
تو باپ پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ھے
دنیا اچھـی اور خوبصورت ھے جب تک گھر کا سرپرست سالم ھے .
آئی لو یو مائی گریٹ ابو جان 😍😍😍