ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی ہوں. . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے. وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو وحشی اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا next post👉
اچھے راستے پر کم لوگ چلتے ہیں لیکن برے راستے پر اکثریت چلتی ہے شراب بیچنے والا کہیں نہیں جاتا، پر دودھ بیچنے والے کو گھر گھر اور گلی کوچے بھٹکنا پڑتا ہے دودھ والے سے بار بار پوچھا جاتا ہے کہ دودھ میں پانی تو نہیں ڈالا؟ جبکہ شراب میں خود ہاتھوں سے پانی ملا ملا کر پیتے ہیں. سوچئے گا ضرور..
مسجد بھی کیا عجیب جگہ ہے. جہاں غریب باہر اور امیر اندر بھیک مانگتا ہے بارات میں دولہا پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے. یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے ..! موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کرنا اور موم بتی بجھا کر سالگرہ منانا ..! عمر بھر بوجھ اٹھایا ایک کیل نے اور لوگ تعریف تصویر کی کرتے رہے. پازیب ہزاروں روپے میں آتی ہے، پر پیروں میں پہنی جاتی ہے اور بِندیا 1 روپے میں آتی ہے مگر پیشانی پر سجائی جاتی ہے. اس لئے قیمت معنی نہیں رکھتی قسمت معنی رکھتی ہے. نیم کی طرح کڑوا علم دینے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے، میٹھی بات کرنے والے تو چاپلوس بھی ہوتے ہیں. تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نیم میں کبھی کیڑے نہیں پڑے اور مٹھائی میں تو اکثر کیڑے پڑ جایا کرتے ہیں. next post👉
🍃 نئے سال کا آغاز امام زمانہ کو سلام اور دعائے فرج کے ساتھ۔۔ السلام علیک یا ابا صالح مھدی عج 💫 سلام ہو اپ پر اے ہمارے مہربان امام۔ 🌸 سلام ہو اپ پر جس کے ذکر سے ہمارے دلوں کو راحت ملتی ہے۔ 🎄سلام ہو اپ پر اے منجی بشریات جو اس دنیا کو عدل و انصاف سے ایسے بھر دی گی۔ جس طرح ظلم سے بھری پڑی تھی۔۔۔۔ اللھم عجل لولیک الفرج🌹