کسی کو سونپا گیا تُو بغیر محنت کے
مری کمائی کوئی چھین لے گیا مجھ سے
اب اس عذاب میں اک خودکشی ہے حل میرا
یہ ایک حل بھی مگر دین لے گیا مجھ سے

فکرِ دنیا سے منقطع ہو کر...
آؤ بارش میں رقص کرتے ہیں... ☔🌩️🌧️
میں نے پُوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا؟
دل پکارا کہ خبردار! نہیں ہو سکتا
اک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے، وفادار نہیں ہو سکتا
سارے جہاں میں گھوم کے دیکھا بھی ہے مگر......
جیسا میں ڈھونڈتا تھا ، ویسا نہیں ملا.......
کہتے ہیں ایک نقش کے ہوتے ہیں سات لوگ.....
مجھ کو تو کوئی ایک میرے جیسا نہیں ملا....💖

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain