Damadam.pk
Naaz_sab's posts | Damadam

Naaz_sab's posts:

Naaz_sab
 

#Assalam_O_Alikum
#Good_NIGHT
مجھے رکھ گرفتِ فریب میں
تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے
#نازصاحب

Naaz_sab
 

#Assalam -O- Alikum
#GOOD _ MORNING
اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی
ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟ 🔥💔
نازصاحب#

Naaz_sab
 

#Assalam_O_Alikum.
#GOOD_NIGHT.
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
#ناز👉
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
#نازصاحب

Naaz_sab
 

آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
#نازصاحب

Naaz_sab
 

#Assalam_O_Alikum.
#Good_NIGHT
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.
#نازصاحب

Naaz_sab
 

خدا آپ کی مغفرت کرے
محترمہ 👉
آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے🍃🔥
#نازصاحب

Naaz_sab
 

ہے انتظار اِسے بھی تمہاری خوشبو کا..
#نازصاحب
ہوا گلی میں بہت دیر سے رُکی ہوئی ہے🌚🔥
#ناز

Naaz_sab
 

#Assalam_O_Alikum.
#Good_MORNING
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
#نازصاحب

Naaz_sab
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا تھا
میں اس کا ایماں تو نہیں.......؟
#نازصاحب

Naaz_sab
 

" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
#نازصاحب

Naaz_sab
 

پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
#ناز
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
#نازصاحب

Naaz_sab
 

#ناز
اسے کہنا ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺭﻭ لے ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ اسے ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮧ ﮨﻮ
#نازصاحب

Naaz_sab
 

#Assalam_O_Alikum.
#Good_MORNING
کتاب عشق لکھنے کی فرصت نہیں #نازصاحب
ابھی تک بے وفائی پر میری تحقیق جاری ہے
🔥#ناز

Naaz_sab
 

شرمندہ ہوں کہ موت بھی آتی نہیں مجھے۔
اب تم ہی میرے حق میں کوئی بد دعا کرو۔
ناز صاحب #

Naaz_sab
 

روز آتی ہے میرے پاس تسلی دینے🖤✌
شب تنہائی ! بتا ، تو میری کیا لگتی ہے
ناز صاحب #

Naaz_sab
 

#Assalam_O_Alikum
#GOOD_NIGHT
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔
#نازصاحب

Naaz_sab
 

آنکھیں نوچنے کا دل کرتا ہے
ایک بھی دیکھا ہوا سپنا پورا نہ ہو سکا 🥀💔
#نازصاحب

Naaz_sab
 

کون کہتا ہے کہ ہم جھوٹ نہیں
بولتے...
#ناز
آپ خیریت تو پوچھ کر دیکھیے
#نازصاحب

Naaz_sab
 

#Assalam o Alikum
Good Morning
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں..!!💔🔥
#نازصاحب۔

Naaz_sab
 

Good Night
.
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
#ناز
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
#نازصاحب