#Assalam_O_Alikum.
#GOOD_MORNING.
اس نے آج پهر پوچھا میں کیا کروں..
#ناز
میں نے پهر سے کہا مجهے اداس.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#نازصاحب
#Assalam-O-Alikum.
#Good-Night.
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
#نازصاحب
#Assalam-O-Alikum.
#Good-Morning.
تیری ناراضگی_________واجب ہے۔
#ناز
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل
#نازصاحب
#Assalam-O-Alikum.
#Good-Night.
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ھے بدنامی
#ناز
وہ مسکرائیں ، تو ہم سے سوال ہوتے ہیں
#نازصاحب
#Assalam_O_Alikum💕
#Good_Morning💕
میرے ہونے سے بڑھتے ہیں مسائل
میں اگر جو مر جاؤں تو ان کو سہولت ہوگی،
#نازصاحب
#Assalam-O-Alikum💕
#Good-Night 💕
ﺣﯿـــﺮﺍن بیٹھا ﮨﻮﮞ ﻭقتﮐﺎ دھاگہ ﻟﮯ ﮐﺮ
ناز 👉
ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺭﻓــﻮ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ خواب ﺑﻨﻮﮞ؟ 🔥
#نازصاحب
#Assalam_O_Alikum💕
#Good_Morning💕
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی💔
یـہ مصـروف لوگ #دفنانے تو آئیں گے نـہ؟😪
#نازصاحب
#Assalam_O_Alikum💕
#Good_Night💕
#کوئی_تو_بدعا_دیجیئے_صاحب
#اب_ہم_سے_اور_جیا_نہیں_جاتا💔😑😢
#نازصاحب
#Assalam_O_Alikum💕
#Good_Night💕
#کوئی_تو_بدعا_دیجیئے_صاحب
#اب_ہم_سے_اور_جیا_نہیں_جاتا💔😑😢
#نازصاحب
#Assalam_O_Alikum💕
#Good_Morning 💕
💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
#ناز👉
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....
#نازصاحب
#Assalam_O_Alikum💕
#Good_Night 💕
کسی کو چاہنا غلط نہیں
کسی کو چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے
ناز صاحب #
-" اتفاقاً بھی نظر مت آنا کہ
ناز 👉
اب بچھڑنے کا حوصلہ نہیں. "-
🔥ناز صاحب #
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا؟؟💔
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے.🔥
ناز صاحب #
#Foji
#Assalam_O_Alikum💕
#Good_Morning 💕
پاکیزہ ترین محبت یہ ہے کہ تم کسی شخص سے محبت کرو یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ تمہارا نہیں ہو سکتا اور اسے خوش دیکھنے کی تمنا کرو!❤😊
ناز صاحب #
Assalam _O_ Alikum 💕
Good Night 💕
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
ناز 💕
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
ناز صاحب #
Assalam _O_ Alikum 💕
Good Morning 💕
مرنے کا خوف بھی کتنا ظالم ہے
ناز 💕
خوشی سے جینے بھی نہیں دیتا. .
ناز صاحب #
Assalam _O_ Alikum 💕
Good Night 💕
کبھی فرصت ملی تو جی لوں گا
ناز 💕
اس تبسم پہ آج مرنے دو
ناز صاحب #
عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ یہ ثابت کرنے کے لیے کے آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے👌💯
Agree💛
ناز صاحب #
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain