🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞
*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!
''اے دل''
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....
"-✨🎗️💯🥀🌱💐🌹💯🌴💘
"🌹-محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🌹
🌹جگر چاہیٔے اپنی ہی خوشی برباد کرنے کے لیے-"🔥




کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے..💜💜
JADOON 💘 💘

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain