Damadam.pk
Nabila.Fatima's posts | Damadam

Nabila.Fatima's posts:

Nabila.Fatima
 

ڈاکٹر چرسی سے:
سگریٹ نوشی آہستہ آہستہ انسان کو مار دیتی ہے...
چرسی:
چلو ٹھیک اے، سانوں کیہڑا جلدی اے😉

Nabila.Fatima
 

بت 💝اور تم👫
کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم 😝
اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے 🤭😜

Nabila.Fatima
 

بارش کا پانی ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے
اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے
😂😂😂

Nabila.Fatima
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ 😥😥
ﭼﺎﮐﻠﯿﭧ ﮐﮭﺎﺅﮞ ﯾﺎ ﺁﺋﺲﮐﺮﯾﻢ 🤔😉🤣🙈

Nabila.Fatima
 

ایک مراسی کو
پڑھنے کا بہت شوق تھا
وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا
مجھے پڑھنے کی توفیق دے
وہ لمحہ
قبولیت کا تھا اس کی
دعا قبول ھو گئ
اب ماشاءاللہ وہ مراسی
میرا میسج پڑھ رہا ھے.😂😂😂

Nabila.Fatima
 

14 فروری کو دو چاکلیٹس لے کر آٶ گی 🍫🍫
ایک میں خود کھاٶں گی🍫😋
اور
دوسری بھی میں خود ہی کھاٶں گی
😂😂

Nabila.Fatima
 

کڑاہی گوشت بنارہی ہوں
گوشت کو صابن سے دھولیا ہے
اب کیا کروں آگے😕🤦🏻

Nabila.Fatima
 

ما ں باپ کو دیکھتے ہی دل کہہ اٹھتا ہے
فٙبِایّ آلاءِ رٙبّٙکُماٙ تُکٙذِبٰن💕
جمعہ مبارک

Nabila.Fatima
 

پاکستانی ریلیشن
لڑکی امی کے ساتھ بازار جانے لگی ہوں
لڑکا نقاب کر کے جانا تمھیں میری قسم🙈😂

Nabila.Fatima
 

▌│█║▌║جو مرد عورت کی محبت ❤️ کو اس کی کمزوری اور کم عقلی سمجھتے ہیں!!!
اصل میں وہ خود نہ سمجھ ہے👍!!!
کیونکہ عورت ساتھ چھوڑتی نہیں👈 اور چھوڑ دے تو دوبارہ پلٹتی نہیں▌│█║▌║

Nabila.Fatima
 

بےشک سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر واجب ھے 🥀
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ⁦❤️⁩ ❤️

Nabila.Fatima
 

Asslam O Aliakum
Good morning frands😍

N  : Good morning frnds - 
Nabila.Fatima
 

صبح کا آغاز اچھی بات کے ساتھ !
ایک مرتبہ پیار سے "اللہ" لکھیں

Nabila.Fatima
 

#زندگی میں لوگ دکھ ک سوا دے بھی کیا سکتے ہیں
مرنے کے بعد کفن دیتے هے وہ بھی رو رو کے.
💔

Nabila.Fatima
 

آنکھیں "بلیک اینڈ وائٹ" ہیں تو پھر ان میں
رنگ برنگے خواب کہاں سے آتے ہیں ؟❤️