Damadam.pk
Nad1a35's posts | Damadam

Nad1a35's posts:

Nad1a35
 

تم مجھے اس طرح پسند ھو😍😍 جیسے پولیس کو رشوت 😂😂 😇

Nad1a35
 

koi sis PST, JEST m apply kr rhi h sindh se last date 26 h na

Nad1a35
 

زندگی تجھ پہ بہت غور کیا میں نے تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہی

Nad1a35
 

کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے مرید بن کے جاوگے یہ وعدہ ھے ميرا

Nad1a35
 

تنہائیاں عروج پر ہوں تو دِلاسے زہر لگتے ہیں -

Nad1a35
 

Mehfilon ki mehfil m ek bar zror ana chahye 👇

Nad1a35
 

Sisu kesi ho sb kia ho rha iam free now

Nad1a35
 

میں نے وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں اس نے وہ کھویا جو سب اُسی کا تھا

Nad1a35
 

Love is life
without love is not life

Nad1a35
 

Which team is ur favourite in PSL 6
Note:Me Karachi King

Nad1a35
 

زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻 تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘

Nad1a35
 

عشق بیٹھا تالیاں بجاۓ گا صاحب لاش جب پنکھے سے جھول جاۓ گی🖤🥀.r4💔😔👈

Nad1a35
 

جوچیخیں باہر نہیں نکلتیں ہیں وہ انسان کا وجود _____ کھا جاتی ہی

Nad1a35
 

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوت

Nad1a35
 

آج ترس آرہا ہے حال دل پے کاش میں نے حد میں رہ کر کسی کو چاہا ہوتا

Nad1a35
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀 آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️ ..__😍

Nad1a35
 

راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے🔥🔥

Nad1a35
 

ہم نہ ہونگے تو کہوگے افسانے ہمارے یہ بری بات ہے ہر بات پر روٹھا نہ کرو😭

Nad1a35
 

*ھنس ھنس کے وہ کرتے ھیں میرے پیار کی توھین* *میں کہتئ ھوں مر جاؤنگي! وہ کہتے ھیں آمین* آمین آمین آمین آمی

Nad1a35
 

کل رات ایسا لگا خواہش پوری ہونے کو ہے۔۔۔۔ کل رات سانس لینے میں دشواری تھی۔۔۔۔ کل رات اذیت تھی۔۔