Mane apni life main asa thrill wala match kbhi nhi dekha or jitni khushi mjhe aj Australia ki jeet ki hui itni kbhi Pakistan ki jeet ki bhi nhi hui .Maxwell ne aj Dil Jeet liya yaar.7/11/23
جیسے جیسے بچے جوان ھو رھے ویسے ویسے بیگم سے محبت بڑھتی جا رہی ھے اور بیگم سے پیار کرنے مواقع کم ھوتے جا رھے ہیں: چاچا گجر حکیم لگدا چاچے نے خود ہی کشتہ کھانا شروع کر دتا 😜 میرا مشورہ ہے کہ موقع دیکھ کر کشتہ کھانا چاہیے نہ کہ کشتہ کھا کر موقع ڈھونڈنا چاہیے
پاکستان میں اس وقت اصل میں چل یہ رہا ہے ججوں نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں جب عوام انصاف مانگنے آتے ہیں تو آگے سے اٹھا دیتے اور جب طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔