Damadam.pk
Nadan_Larka786's posts | Damadam

Nadan_Larka786's posts:

Nadan_Larka786
 

عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے
میں ہوں بیمار یہ افواہ اڑا دے کوئی۔۔۔۔
💔🥀

Nadan_Larka786
 

وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ میں
آج کل مجھ سے ذرا اجتناب کیجئیے
.g5 💔

Nadan_Larka786
 

ہے سینے میں اک عجب حشر برپا
کہ دل سے بے قراری جا رہی ہے

Nadan_Larka786
 

میں نے اک زندگی بسر کر دی
تیرے نادیدہ خدو خال کے ساتھ
💔😢

Nadan_Larka786
 

اتنی شدت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤ گا

Nadan_Larka786
 

سچا پیار اور 😅😆😅سستا بکرا ہر 😀😃😃😀کسی کو نہیں ملتا
🤣😂

Nadan_Larka786
 

نہ جانے کیوں اتنا درد دیتی ہے یہ دنیا
ہنستا ہوا شخص بھی دعا میں موت مانگتا ہے۔
💔😢

Nadan_Larka786
 

چاند چہرہ جو دیکھ لے ان کا
پھر نے کہہ پائے گا آدھا خود کو

Nadan_Larka786
 

فلک ذرا اس بے بسی کی داد تو دے
قفس میں بیٹھ کر روتا ہوں آشیانے کو

Nadan_Larka786
 

مثل تعویذ ہو تم
آپ آتے ہو تو شفا ملتی ہے

تمہیں کیوں وہم رہتا ہے کہ بھول جاؤ گا تجھے

ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہوتی ہے

💞👌👈
N  : تمہیں کیوں وہم رہتا ہے کہ بھول جاؤ گا تجھے ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور - 
Nadan_Larka786
 

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
جمعہ مبارک

Nadan_Larka786
 

سب انبکس میں مصروف ہیں اور میں اکیلا ہی دمادم اوپر نیچے کر رہا ہوں
😅😃😜😂👌🙈🙈

ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے

کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا

💞👌
N  : ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا  - 
Nadan_Larka786
 

میں یہاں پوسٹ🤣😀😆 اس لئے بھی کم 😂😅کرتا ہوں کہ کسی کا 😀😄😂مجھ پر دل آ گیا تو
😜🙈😅
پھر میں معصوم کیا کروں گا
🤣😀💞💯👌

اک تم مل جاؤ مجھ کو بس

ساری کائنات کس نے مانگی ہے
💞💯👌
N  : اک تم مل جاؤ مجھ کو بس ساری کائنات کس نے مانگی ہے 💞💯👌 - 
عام ہے سارا جہاں

میرے لئے خاص ہے تو

💞
N  : عام ہے سارا جہاں میرے لئے خاص ہے تو 💞 - 
Nadan_Larka786
 

میں خفا نہیں ہوں تم سے
صاحب
لیکن دل دکھا ہے میرا۔۔۔۔۔۔۔ !!
💔😢

Nadan_Larka786
 

دعا میں اگر 😃😀🤣بہتری مانگوں گے 😅😂تو بریک اپ تو ہو😂😄 گا نہ 🤣😂

Nadan_Larka786
 

کسی کی سانسوں نے چل پڑنا ہے
اگر تم ذرا ہنس کے بات کر لو تو
💞🙃