Damadam.pk
Nadan_Larka786's posts | Damadam

Nadan_Larka786's posts:

Nadan_Larka786
 

ہائے لعنت بھی 😃😀کیا چیز ہے 😀😁😆😃
🤣😂
مستحق تک 😆😉پہنچ ہی جاتی ہے 😅😀
😅🤣

Nadan_Larka786
 

سب سے خطر ناک وہ ناراضگی ہوتی ہے
جس میں آپ یہ نہیں بتاتے کہ آپ ناراض ہیں
🙃♨

Nadan_Larka786
 

بڑا مان اے۔۔۔ تنوں غیراں تے
حوصلہ رکھ۔۔۔۔ تنوں یاد آساں

Nadan_Larka786
 

سجدہ کرتے وقت یہ سوچہ کرو کہ ہم سے بڑا گہنگار کوئی نہیں اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ہے

Nadan_Larka786
 

لبوں کو پڑھ گئی عادت تمہاری
بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا۔۔
😍🙈

Nadan_Larka786
 

حضرت علی سے کسی نے پوچھا۔۔۔
کہ کوئی اپنا اگر کسی کو بھول جائے تو کیا کرے۔۔
حضرت علی نے بہت خوب صورت جواب دیا۔۔
اپنا کبھی بھولتا نہیں اور جو بھول جائے وہ کبھی اپنا نہیں۔۔
🙂

Nadan_Larka786
 

دعا کے مقام پر دعا دینا اپنی جگہ، مگر بد دعا کے مقام پر دعا دینا بھی بہت بڑی فقیری ہے
🙂

Nadan_Larka786
 

Sometimes people hurt you and act like you hurt them.....,,?? 💔🙃

Nadan_Larka786
 

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک
میسر نہ ہونے دیجیے
پھر وہ چاہیں روئے
چیخیں_
چلائیں_
یا پھر مر جائیں
💔🔥