Damadam.pk
Nadeem-farooq's posts | Damadam

Nadeem-farooq's posts:

Nadeem-farooq
 

*رمضان المبارک کی چھبیسویں سحری مبارک ہو 🍃*
عید کے آنے کی خوشی سے
زیادہ رمضان جانے کا دکھ ہے
اگلے رمضان تک پتہ نہیں زندگی ہو نہ ہو 📜
اے اللہ ہمیں معاف فرما آمین🤲🏻😔

Nadeem-farooq
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂

Nadeem-farooq
 

Hi dear good morning