*وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو ﷺ🫀*
*جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے ﷺ🫀*
*_صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:-♥️🥀🌸_*
*اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں لیکن کسی کے کندھے پر اپنے ہاتھ کا نشان مت چھوڑیں کیونکہ وہ کامیابی سب سے بہتر ہے جس کا کوئی شریک نہ ہو*
♥️🌱
*قبرستان نوجوانوں سے بھرا جا رہا ہے*
*اور لوگ سوچ رہے ہے ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے❤🩹*
*اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے*
*لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر*💔😒❤️🥀🥀🥀👍✍🏻💯
*تیری یادیں "بلی کے بلونگڑوں " جیسی ہیں................❣️🤣🤣🤣🤣🤣*
*جتنا دور چھوڑ کر آؤں پھر سے آ جاتی ہیں 🙈🙈😂
مزاج اچھا ہے آج میرا 😜
کوئی دل دینا چاہے تو بسم اللہ🤭🙈😂
Poet: منیر نیازی By: دُعا ۓ علی , Mardan
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
بڑے نادان ہو تم تو، ذرا سمجھا کرو باتیں...!!
گلے مل کر جو روتے ہیں، بچھڑ کر کتنا روئینگے۔...؟؟
❣️❣️❣️
یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
😂😆😅😆😅
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain