روح من ؛؛؛ !!💕 من پسند ہمسفر کی بانہوں میں بہکا ہوا انسان گلاب سے زیادہ دلکش اور پیارا ہوتا ہے سو عین ممکن ہے تمہاری بانہوں میں آ کر تمہارے لمس سے بہکے ہوئے ھم فقط آنکھیں چومنے کی اجازت پا کر آپ کے ہونٹوں پر بھی بوسہ دے دوں اگر یوں ہو بھی گیا تو مجھے یقین ہے آپ مجھ پہ خفا ہونے کے بجائے میری اس دلکشی اور بہکے ہوئے پن کو اپنی زندگی کے بہترین لمحات میں شمار کرو گے🔥🔥
جوانی، سجدہ، اکیلا پن، گھر کی ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات، ناکامیاں، مستقبل، والدین سے دور، سسکیاں، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے، ناامیدی، ناکام دوستیاں، اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لیے، اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں آپ♥️❣️💔🌹
تم وہ واحد شخص ہو جسے سوتا دیکھ کے سکون سے رات بھر جاگا جا سکتا ہے ۔ تمھارے بالوں کو سہلاتے دیوار پہ لگی گھڑی بھی نظر انداز کی جا سکتی ہے ۔۔۔ جانتے ہو کیوں ؟ کیونکہ تمھارا قُرب زندگی دیتا ہے ، اور تم سانس !
اب ترے سوگ میں تکلیف نہ ہو آنکھوں کو ! ایسا کچھ کر دے کہ ماتم نہ منانے پائیں ! تیرا منہ مارتا ہے ورنہ ترے لوگوں کو ! میں تو وہ بات کہوں، سر نہ اٹھانے پائیں !۔ 💔💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain