Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے”
“جو ملا ہے۔۔۔۔ اُسے سنبھالیئے
💖💕💜💛

Nadeer_Sha
 

اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے
💖💕💜💛

Nadeer_Sha
 

so k utha diya ab ned nahi aygy😥😌

Nadeer_Sha
 

zilzila 8.10.2005📅 8:52⏰ Allah sab ki magfirat kary💐🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

اسرائیل میں تو شیروں نے ہلہ بول دیا ہے
یا اللہ مجاھدین اسلام کی خصوصی مدد و نصرت فرما.
آمین💖💜💓🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

کمال کا تانا دیا آج دل نے !
اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے ؟
Gud Night😍

Nadeer_Sha
 

یہ میرے عشق کی مجبوریاں معاذ اللہ
تمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں
🌷🌺🌹🌸🌻

Nadeer_Sha
 

آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے،
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے
😃🌷🌺🌹🌸

Nadeer_Sha
 

اکیلا جینا سیکھ لو۔۔لوگ قبر تک آتے ہیں قبر میں نہیں
😍💖💜✌💔

Nadeer_Sha
 

اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر۔
😋💖💜👎

Nadeer_Sha
 

ہمارے پاس جو ڈگری ہے نفسیات کی ہے
رویہ کیسے بدلتا ہے ہم سمجھتے ہیں
ـــــــــــــــــــــ٭٭٭ــــــــــــــــــــ

Nadeer_Sha
 

ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں دل کی ہو قدر
بیٹھے رہو تم اپنی ادایں لیے ہوے
😍💖💜✌gud Night😃

Nadeer_Sha
 

خودی پر مان اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
جسے کہہ دوں کہ میرا ہے،اسے ہونا ہی پڑتا ہے
😍💖💜✌

Nadeer_Sha
 

کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے
😍💖💜✌

Nadeer_Sha
 

ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
😍💜✌

Nadeer_Sha
 

lagta ha nazar lagy kise ki😤💖💕💜💛 zalmo MashaAllah he bol diya karo😆

Nadeer_Sha
 

ابتدائی تحقیقات کے بعد ڈیرہ غازی خان کے کمیشنر نے وضاحت کی کہ ’یہ دھماکہ نہیں بلکہ پاکستان ایئر فورس کے فائٹر جیٹ سے پیدا ہونے والا سونک بُوم تھا۔‘
سونک بُوم کیا ہے؟
آسان الفاظ میں اگر بیان کیا جائے تو سونک بُوم اسے کہا جاتا ہے جب کوئی جنگی جہاز آسمان میں آواز کی رفتار سے بھی تیز اُڑے۔ اس کے نتیجے میں ایک دھاڑتی ہوئی آواز پیدا ہوتی ہے۔
سونک بُوم زمین پر گرج یا پھر دھماکے کی مانند سنائی دیتا ہے۔

Nadeer_Sha
 

حماس کے راکٹ حملوں میں 100 اسرائیلی جبکہ غزہ پر جوابی حملوں میں 200 فلسطینی ہلاک، متعدد اسرائیلی شہری اور فوجی یرغمال

Nadeer_Sha
 

ہمیں یہ ڈر ہے کہ
اگر ہم بیت المقدس جنگ لڑنے چلے گئے تو
کہیں پیچھے پاکستان آزاد نہ ہو جاۓ لہذا
مجھے مست ماحول میں جینے دے۔

Nadeer_Sha
 

ufff myra sar dard😴😥