Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

myra dard sar q nahi ja raha😥😴

Nadeer_Sha
 

lo g barish phar agy😍

Nadeer_Sha
 

.q1 gud morning.. have a nice day☁⛅🌈⚡

Nadeer_Sha
 

افسوسناک خبر
آئی ایم ایف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلوں صارفین کی مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا !!

Nadeer_Sha
 

ufffff myri tabyt😥😴

Nadeer_Sha
 

طوفانوں سے آنکھ ملاو، سیلابوں پر وار کرو”
“ملاحوں کے چکر چھوڑو، تیر کے دریا پار کرو
💜💖🌺🍃🍂🌿

Nadeer_Sha
 

اُمیدیں یوں نہ توڑو تُم، کہ یہ قانون ہے ربّ کا”
“سَحر لازم ہے گویا شب میں کِتنی ہی طوالت ہو
💜💛🌷🌺🍃

Nadeer_Sha
 

تم اگر دل سے ساتھ دو میرا”
“میں مقدر سے الجھ سکتا ہوں
😍🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

کیوں ایک دُعا میں اٹک گیا ہے دل
کیوں تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا
💜💛🌺🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

لعنت بھی کیا چیز ہے
ایڈرس نہ بھی لکھو
مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
👋💔

Nadeer_Sha
 

اِس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے”
“سَر اٹھا کر دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک
💓💜🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم مضبوط ہے
،
المیہ یہ ہے کہ مظلوم تقسیم ہیں۔
🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

مگر کسی نے ہمیں ہمسفر نہیں جانا
یہ اور بات ہے کے ہم ساتھ ساتھ سب کےگئے💑💓💜💛

Nadeer_Sha
 

__________________________
ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو
💓💜💔

Nadeer_Sha
 

مہربان ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
😍💓💛✌

Nadeer_Sha
 

بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
😍💜💛🌷🌺🍃

Nadeer_Sha
 

وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
😃💓💜🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
💜💛✌🌺🌷🍃🍂

Nadeer_Sha
 

زندگی تُو نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہ
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے
💞💝💔🌷🍃

Nadeer_Sha
 

زندگی کا کوئی احساں نہیں ہے مجھ پر
میں نے اپنے ہراک سانس کی قیمت دی ہے
😍💖💓💔🌷🌺🍃🍂🌾