Are You free 👀
تو نے دیکھے نہیں ہیں شاید وہ چراغ 🔥✌️
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتےہیں 🔥✌️
#For #More #poetry #follow #Me 💗
مانا کہ اس سے بہتر اور بہت ہیں
پر ہائے مرشد،
وہ ایک شخص۔۔
🤔🤔
جس سے کوئی خطا ہوئی ہو کبھی۔۔🤔
ہم کو وہ آدمی ملا ہی نہیں۔۔👀💔
جون ایلیا۔۔
_________________
جانیے کس قدر، بچے گا وہ؟
اس سے جب ہم گھٹائے جائیں گے!
جون ایلیا
________________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain