دیکھ کر ہر بار گزر جاتا ہے..!!
جیسے پردیس میں تہوار گزر جاتا ہے..!!

آتا ہے مُجھ کو یاد سوالِ وِصال پر
کہنا کسی کا ہاۓ وہ مُنہ پھیر کر"نہیں
داغ دہلوی

ذرا ٹھہرو کے بارش ھے یہ تھم جائے تو پھر جانا
کسی کا تجھ کو چُھو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا
اب تیری تاک میں رہتے ہیں یہ کوہ قاف کے جن
اُن کو شک ہے میں تجھے پریوں سے اُٹھا لایا ہوں
وہ پاس رہتے ہوئے فاصلوں کا قائل تھا
اس اہتمام کو پھر داستاں تو ہونا تھا
منیر انور
یاد آتے ھیں بِیتے زمانے
جب تم آئے تھے ھم کو منانے
اب تو دل رُوٹھے
درد منائے
کیسی ھے یہ تنہائی
میں اُسکے نام پہ رکھوں گا پِھر قبیلے کا نام
مُجھ ارتغل کو حلیمہ مِزاج مِل جاۓ
سجیل قلزم

موت آجائے غالب
دل نہ آئے کسی پہ
👇👇 میرے مخالفوں سے کہنا 👇👇
وتعز من تشاء(اللہ جسےچاہتاہےعزت دیتاہے)
وتذل من تشاء(اورجسےچاہتاہےاُسےذلت دیتاہے)
@multan.com
نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں..!!
یہاں وہ لوگ رہتے ہیں..!!
جو تیرے منہ پر تیرے ہیں..!!
اور میرے منہ پر میرے ہیں..!!
میں نے یادیں اُٹھا کر دیکھی ھیں..!!
پہلے تــم مـــیرے ھـوا کرتــے تھے..!!
سوچتا ھوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ھو گئے دیکھتے دیکھتے
