Damadam.pk
Nadir.Ansari's posts | Damadam

Nadir.Ansari's posts:

Nadir.Ansari
 

ہو سڪتا ہے اس رمضان اللّــہ تمہارا ٹوٹا ہوا دل ہمیشہ کے لیے جــوڑ دے🙂🖤
🥀آمین

Nadir.Ansari
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤

Nadir.Ansari
 

*. ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں 💖 💯
*. یقین نہ آئے تو 👆
*. خود کی مثال لے

Nadir.Ansari
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌿بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿*
*🇵🇰آج کا کیلینڈر🗓️*
*🔹26 جمادی الاول 1443ھ* 🪔
🔹 *31 دسمبر 2021ء* 🪔
🔹 *16 پوہ 2078ب* 🪔
*⌛ بروز جمعہ ⌛*
*🌿جمعہ کی نماز کے لیے بالوں میں تیل کا استعمال۔*
*🔹نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔🔹*
*📗«صحیح بخاری -883«*

Nadir.Ansari
 

دسمبر تو یوں ہی بدنام ہے فقط😢
چھوڑ کر جانے والا دسمبر کا انتظار نہیں کرتا 😏

Nadir.Ansari
 

اپنوں نے بھی نا سوچا کہ اجڑوں گا تو کدھر جاؤں گا۔۔۔۔
آشیانہ جن کا نا ہو وہ پرندے اکثر مر ہی جاتے ہیں۔💔💔

Nadir.Ansari
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انھیں.🍂🍁
جن کو گمان ہو کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتا.🍁🍂

Nadir.Ansari
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹

Nadir.Ansari
 

❤زنــدگـی کــو ہمیشــہ مسکـرا کر گـــزارو 👉❤️
👈کیونکـہ تم نہیـں جانتـے کہ یــہ کتـنی باقــی ہـے 💕
😞😥

Nadir.Ansari
 

تم تو چھاتے ہو کے ہم مر جائیں💔
تو پھر یہ محبت کا ڈونگ رچانے کی کیا ضرورت تھی💔

Nadir.Ansari
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے....!! 🍂
جن کے دل میں احساس نہ ہو....!! 😕💔

Nadir.Ansari
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎

Nadir.Ansari
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

Nadir.Ansari
 

زندگی میں اس بات کی کوشش ضرور کریں کہ آپ کے بچے کبھی غربت نا دیکھیں یا کم از کم اتنے برے حالات نا دیکھیں جو آپ دیکھ چکے ہیں۔
اللّٰه کریم ہم سب کو تنگدستی اور پریشانیوں سے بچائے آمین۔۔۔! 😊

Nadir.Ansari
 

کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مل کر بیٹھا کرو
کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آے گی تو
کسی کے لہجے پر باپ

Nadir.Ansari
 

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

Nadir.Ansari
 

👈رشتے تب مضبوط ہوتے ہیں
جب آپ کے مالی حالات مضبوط ہوں 💪
/تلخ حقیقت !

Nadir.Ansari
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Nadir.Ansari
 

تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں۔✨
👑❤

Nadir.Ansari
 

ویکسین لگوا لی ہے، انجیکشن سے قبل نرس سے پوچھا، میڈم دو سال والی بات اگر سچی نکلی تو؟؟؟؟
بولی، بھائی ساری دنیا لگوا رہی ہے، آپ نے اکیلے دنیا میں رہ کر کیا کرنا ہے.......😛😜