زندگی تجھ سے ہر ایک سانس پہ سمجھوتا کروں
شوق جینے کا ہے۔ مجھ کو مگر اتنا تو نہیں
روح کو درد ملا درد کو آنکھیں نہ ملیں
تجھ کو محسوس کیا ہے تجھے دیکھا تو نہیں

“Jane wale ki saza,
Aane wale ko mat do.”

" الفاظ ردی ہیں !
" اگر سامنے والا کباڑیہ ہو 😭
زندگی تصویر بھی ہے اور تقدیر بھی !!
فرق تو بس رنگوں کا ہوتا ہے !!
من چاہے رنگ سے بنے تو ...... تصویر
اور اگر انجانے رنگ سے بنے تو ، تقدیر ....!!

کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ
کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے
کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کونے میں
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے
کبھی روتا نہیں دل کسی بھی قیمت پر
کبھی یونہی آنسو بہانے کو جی چاہتا ہے
Confusion
Lag gye bat Dil pe
uffffff


تو نے مجھ کو مانگا ہی نہیں۔۔۔!!
ورنہ کیا تیرا کوئی خدا نہ تھا۔۔۔!!
🍃🌸 Manga to tha par khuda ne dia he nhe 💔💔💔💔💔
تمہارے نام کی__لڑکیوں کو دیکھا ہے
تمہارا نام فقط____تم پہ اچھا لگتا ہے
💔
"باپ کا گھر بھک گیا بیٹی کا گھر بساتے بساتے"
Being Human
سوچتی ہوں ۔۔
گر تم نہ ہوتے تو ۔۔
میری غزلیں بے عنوان ہوتیں ۔۔
میری تحریریں بے نام ہوتیں ۔۔
اب جو دل کو تم میسر ہو ۔۔
تو لفظوں کی کمی محسوس ہوتی ہے ۔۔
بیاں کرنے کو وہ محبت جو میں تم سے کرتی ہوں ۔۔
💜
دنیا میں ایسے مرد بھی موجود ہیں جو عورت کو دیکھ کر نگاہ جھکا لیتے ہیں سارے مرد لٹیرے نہیں ہوتے کچھ عزت کے محافظ بھی ہوتے ہیں💔🔥
Nadeem Khan
"کچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے🔥"
Humanatarian ♥️
Sraa Lopatta me Nazraanaa Manali
Yao me Khaista Toora Jorha Manali
Salaaamona
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain