وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی
کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے
انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ
وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے.
❣️
#سخن_شناس ❤️
مجھے یقیں ہے گھنے بادلوں کے سائے میں
وہ زُلف اب بھی میری یاد میں بکھرتی ہے
چراغ بجھ بھی چکے ہیں مگر پسِ چلمن
وہ آنکھ اب بھی میرا انتظار کرتی ہے
میں نے تمہارے گلے مِل کر کچھ حاصل نہیں کیا
سِوائے اُس خوشبو کے جو تمہارے سِوا کسی کے پاس نہیں ہے ۔ ♥️
*ہم سمجھتے ہیں بہت آسان ہوتا ہے محبت کرنا مگر ہم غلط ہوتے ہیں۔ ہم ساری زندگی سیراب کے پیچھے بھاگتے دوڑتے گزار دیتے ہیں اور آخر میں خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں۔بہت لمبا سفر کرتے ہیں وجود کو تھکا دینے والا سفر بہت تھک جاتے ہیں۔ وجود خاک ہو جاتا ہے۔ لیکن ہاتھ میں بھر بھری ریت بھی نہیں آتی ۔فقط زہریلی یادوں کے سوا - 💔🙂🖤*
تمہاری محبت میرے لئے ایسے ہے جیسے وباؤں کے موسموں میں کھلنے والا پھول جو دم توڑتے مریض کہ لئے باعثِ شفا ٹھہرے! ❤
دِل ہے شِکوہ کروں خُدا سے تیرا
جیسے تھک گیا ہو صبر میرا_!!!
میرے بے ربط خیالات میں ،،،، کیا رکھا ھے۔
میں تو پاگل ھوں مری بات میں کیا رکھا ھے۔
میری تکمیل ، تری ذات سے ھی ممکن ھے۔
تو الگ ھو تو میری ذات میں کیا رکھا ھے🎀🥀
تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے
اقرار الگ ،تکرار الگ ، تعظیم الگ ،فرمان الگ
تشبیہ دوں توکس سے تیرے حسن کاہررنگ جدا
نیل الگ __زمرد الگ __یاقوت الگ ، مرجان الگ
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیۓ
دل مطمٸن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد
میں نے وہ سارے آنسوؤں اپنی آنکھوں میں قید کر لئیے ہیں جو تمھارے لیے بد دعا بن سکتے تھے 🖤
محدود ہونا باعث عافیت ہے_
یہ بات آپ تب محسوس کرتے ہیں جب آپ "دھکیل" دئیے جاتے ہیں، دھتکار دئیے جاتے ہیں🙂
کتنی عجیب بات ہے نا ایک شخص اتنے سالوں تک آپکو اس لارے پہ رکھتا ہے کہ وہ
"آپ کا آپ سے زیادہ اچھا خیال رکھ سکتا ہے"
اور ہمارے ہاتھ پاؤں توڑ کے ہمیں اپنے سہارے چلاتا ہے اپنا عادی بناتا ہے اور جب ہم اس کی کہی ہر بات پہ آنکھ بند کر کے یقین کرنے لگتے ہیں اسکے سہارے اپنی زندگی گزارنے لگتے ہیں تو ایک دن وہ یہ کہہ کر اپنی راہ لیتا ہے کہ
"تمہارا اور میرا بھلا کیا جوڑ"
#🙂🙃
💔🥀
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود___ پشیماں کا پشیماں ہونا
کاش ہمارے دکھ بھی واٹس ایپ سٹیٹس کی طرح ہوتے اور چوبیس گھنٹے بعد اپنی موت آپ مرجاتے.
وہ اِک صدا جو کبھی تیری طرف سے آئی نہیں
۔
۔
میری سماعت میں گونجتی ھے اذاں کی طرح۔
میں گفتگو سے اِک بیزار شخص ۔!
تم سے ہمکلام ہونے کو ترستا ہوں💔🥀
*_" بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا_* ! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain