Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

مانا کہ تجھ سے دوریاں بڑھ سی گئی ہیں_________مگر تیرے حصے کا وقت اج بھی تنہا گزاتا ہوں

Naeem.siddiqui
 

لمحوں میں قید کر دو یہ صدیوں کی چاہتیں_________ ایسے ملو کہ پھر بچھڑنے کی بات نہ ہو

Naeem.siddiqui
 

رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یاروں_______ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا

Naeem.siddiqui
 

مانا کہ اس سے بہتر بہت بہتر_________مگر ہائے مرشد وہ شخص

Naeem.siddiqui
 

پل پل انتظار کیا اس پل کے لیے ___وہ پل بھی ایا تو ایک پل کے لیے___اب ہر پل دعا ہے میری اس پل کے لیے____کاش پھر ا جاے وہ پل ایک پل کے لیے

Naeem.siddiqui
 

لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا!!!!!!!_______!!!!!!ہم تو تجھے بن دیکھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

یہ حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے _______تو قیامت سہی تا قیامت نہیں

Naeem.siddiqui
 

دوسرا عشق میسر ہے لیکن!!!!_____!!!!! جو پہلا تھا انتہا کا تھا

Naeem.siddiqui
 

نہ گلے رہے ____نہ گمان_______ نہ گزاشیں ____نہ گفتگو

Naeem.siddiqui
 

فاصلوں کی دوریاں معنی نہیں رکھتیں عشق میں!!!!!_____!!!!!!جب چاہو محسوس ہوتا ہے صنم سانسوں میں

Naeem.siddiqui
 

سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک!!!!!____!!!!!تنہاوں کے خوف سے جو شخص مر گیا

Naeem.siddiqui
 

اے دوست تیرے ترک تعلق کے باوجود!!!!!_____!!!!!محسوس کی ہے تیری جدائی کبھی کبھی

Naeem.siddiqui
 

وہ بھی کیا غضب کی شام ہو گئی!!!!!_____!!!!!ایک ہاتھ میں تمہارا ہاتھ اور دوسرے میں چائے ہو گئی

Naeem.siddiqui
 

تم بلکل تاج محل جیسی ہو!!!!!،،،،،،،___!!!!!بنائی ہی محبت کے لیے گئی ہو

Naeem.siddiqui
 

ارے !!! تم اپنی بات کرتی ہو!!!!____!!!!مجھے تو تمھارے سائے سے بھی محبت ہے

Naeem.siddiqui
 

شکر ادا کیجئے جو اپ کو حاصل ہے !!!!_____!!!!وہ کسی کی ارزو بھی ہو سکتا ہے

Naeem.siddiqui
 

کبھی ہم پھی فرض تھے ہر وقت کسی پر!!!!!______!!!!!پھر رفتہ رفتہ قضاہ ہو گئے

Naeem.siddiqui
 

مجھے خدا سے بس ایک ہی گلہ ہے,,,,جس سے میں نے ہر دعا میں مانگا تھا,,,,,وہ کسی اور کو کیوں ملا ہے

Naeem.siddiqui
 

میں کیا کہو کہ مجھے صبر کیوں نہیں اتا!!!!!____!!!!!میں کیا کروں تجھے دیکھنے کی عادت ہے

Naeem.siddiqui
 

تجھ کو چاہوں انداز بدل بدل کر!!!!!!_____!!!!!میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو