Damadam.pk
Nageen_Ali's posts | Damadam

Nageen_Ali's posts:

Muhavra Hy
N  : Muhavra Hy - 
Nageen_Ali
 

الجھنوں کی بھیڑ میں لا پتا ہے زندگی

Nageen_Ali
 

میری آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی، کہ ایک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے

Nageen_Ali
 

میں نے ایسے غریب لوگ بھی دیکھے ہیں جن کے پاس پیسوں کے علاؤہ کچھ نہیں ہوتا۔۔

Nageen_Ali
 

ضمیر⁦ نہیں کانپتے یہاں زمین کانپ جاتی ہے۔۔

Quote
N  : Simple quote -