لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے , اسلام وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک ہو
کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو😂😂
اگر کوئی آپ پر شک کرے تو اس کا شک دور مت کریں بلکہ مزید پکا کر دیں 😉😉😉😉 انج تے فیر انج ہی سہی
تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیز ہے جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی😃😀😁
please friend paray for may daughter
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے پر زبان سے لگی چوٹ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی اس لئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کر لیں🤣🤣
انڈے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ بندہ کسی کو مزاق میں انڈہ مارے تو وہ کیچ کرکے بھاگ جاتا ہے😁😁😂🤣🤣
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی اور بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂🤣🤣
اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو میں نے بھی پھر کہہ رس گلے، گلاب جامن تے برفی🤣🤣🤣
انسانوں کے ڈاکڑ ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی اگر سبزیوں اور پھلوں کے ڈاکڑز ہوتے تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا
لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی, 😁😁
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ 😂😂😂😂😂😊 ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ہم اپنے عشق کی اب اور کیا شہادت دیں ہمیں ہمارے رقیبوں نے معتبر جانا
ہم اپنے عشق کی اب اور کیا شہادت دیں ہمیں ہمارے رقیبوں نے معتبر جانا