CCD Force ki wajeh se kafee logo k Software Update horha hn 🤭
یہ تو اسٹبلشمنٹ ہے جنکی وجہ سے محفوظ ہے پاکستان ورنا ہمارے سیاست دانوں کا بس چلتا بیچ کے کھا جاتے پاکستان کو
اللّٰہ حفاظت کریں ہمارے مُلک کی حفاظت کرنے والے
❤️نوجوانوں کی
جب بھی گھر میں بچہ یا بچی پیدا ہوتی ہے یہ نا سوچیں کے یہ ہمارے کام آئے گا اتنا خود غرض نا بنے
اپنی اولادوں کی تربیت ایسی کریں کے پاکستان کی ترقی کے لیئے فکر مند ہو. نا کے تنقید کرے اُنہیں بتا ءے آپ اسلامی ملک میں رہ رہے ہو اپنی مرضی سے عبادت کر سکتے ہو اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہن؟ یہ وہ بہتر جانتے ہن جو کرتے ہن
.عبادت
وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے
میں ہمیشہ تنقید کرتی تھی ایسی لڑکیوں پر جو کہتی تھی شادی تو صرف فوجی سے ہی کریں گی
لیکن فوجیوں کو دیکھنے کے بعد یقین ہوا لڑکیوں کی غلطی نہیں ہن اتنے اچھے دیکھتے ہن وہ سب سے بڑی بات یونیفارم اتنی اچھی ہوتی ہن اُنکی اور
ہاں سخت ہوتے ہن وہ دل کے یہ تو میں جانتی ہی تھی پہلے سے اس میں انکا قصور نہیں ٹرینینگ ہی ایسی ہوتی ہےنا اُنکی

Baqi Sab to theak Kaha meina but mujhy Gali nhi deni chahiya thi....Khair Sorry....bate me nhi Kar Sakti
Me girls KO yahi kahon gi Social media pr barhe ganden log hn Jo apko zehni azyte dena k liya hamesh tayre rehty hn plzzz in sab chezo me na prhy Ye gunah hn
har Amal k ajre hume dunia me b mile ga
Ase shikari Sifate insano sy bache....
Or Dua kren or sabir sy kame ly....Ap jab Apna Aliwa Kase ki Zimadri uthne or kush rakhne or kush rahne k kabil ho jao gy to Aik magic ki trha Apki life me koi aiya ga Allah Kush kr de gy Apko .....Ap apna time pass TV games shopping frndz k sath ghomne Ja sakty ho Single life ko enjoy kr k guzaren Gunaho me prh k nhi....
Iran Israel ki jang Ka bade Sakoon tha Dil ko Ka halate abhi thik hogy hn
lakin abhi jo halate ban rhy hn brhi koi تشویشناک Surtehal
Allah izaat Ka sath mehfoz rakhy iran ko Ameeen
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہے جہاں ہمیں یہ پتا ہوتے ہوئے کہ محلے میں کونسا لڑکا آوارہ ہے اتِے جاتے جملے کستا ہے ہم ایسے مرد ہن جب تک بات ہماری بیٹی تک نہیں پوچھتی کوئی کارروائی نہیں کرتے
میں نے آجتک جتنے کیسز سنے ہن اُس میں سبکو
..... اندازہ تھا کہ میرے بچے
اپنی بیٹیوں کا خیال رکھیں اللّٰہ نے آپکو ایک زما داری دی ہے نا تو اسکو دن رات ایک کر کے ادا کریں اسی کا اجر ملنا ہن آپکو
Hamesha Apne liya Aesa life Partner mangu Allah sy Jo Orton ki Izat krta ho
Yakeen jano Aik Aesa insane Na Sirf Orate ko izaat ki nigah se deakhata hn balke Apna Partner sy be intha muhabat krta hn
Esy insane pr apko nazar bi Nahi rakhne prhti kyun k oski Nazar Ap pr hi rehti hn🙄😆
Wafadare Sy barh Kuch ho hi nhi sakta
When I reaD my Old chats
Inside me : Yeah ma hoon lanat ho mujh pr
har masle Ka hal Shopping hain🙂

پرائویسی لگانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہن . پتا ہوتا ہے کوئی بھوں*** گا نہیں آکر نا ہی کوئی موڈ خراب کریں گا بندہ مزے میں رہتا ہن
اپنی تنہائیوں کو پاک رکھوں
کچھ لوگ کمٹس میں پاکیزہ رشتوں کو بھی دیکھ کے بکوا س کر رہے ہوتے ہن یہ سب گندا کونٹینٹ دیکھنے کا اثر ہے
خیر امریکہ ایران کے حالت زیادہ ہی خراب ہوتے جارہے ہن کیا ہوگا ؟
خیر ہماری تو دعا ہن سب ٹھیک ہو جائے جنگ کبھی بھی مسلوں کا حل نہیں ہوتا اس میں بچے یتین عورتیں بیوہ اور مائوں کہ بیٹے چلے جاتے ہے
دعا ہے سب ٹھیک ہو جائے امریکہ کا ناجائز بچہ کسی طرح اس دُنیا سے رخصت ہو جائے پھر ہے امن قائم ہوگا
ہٹلر کسی ہیرو سے کم نہیں تھا عبرتناک موت دی تھی انہوں نے یہودیوں کو کچھ کو چھوڑ دیا ہمارے لیا کہ تم بھی دیکھوں کہ کیوں قتل کیا تھا معینے
وہ کچھ جو بچ گئے ساری دنیا کا امن خراب کرنے کے در پر ہن
۲۳ . ۲۵ جون
جب سے لہجے میں سنجیدگی آئی ہے لوگوں کو ہضم نہیں ہوتی میں
حقیقی زندگی کی بات کر رہی ہو آنلائن دُنیا سے تو شکر ہے اللّٰہ کا محفوظ ہو
لوگوں سے بات کرنے کی عادت بڑی خطرناک ہے کافی سال ضائع کیے ہے مینے خیر میرا بنتا تھا کافی ویلی انسان تھی میں
اور اس سے مجھے نالیج بھی بہت ملی کے کیسے کیسے لوگ دُنیا میں موجود ہے
افسوس ہم ایسے مسلمان ہیں جو ہمارے نبی کے خاندان اُنکی نسل کا ذکر کوئی کریں تو فرقہ پوچھتے ھن
ان فرقہ فرقہ کرنے والوں سے پوچھیں کے لاسٹ ٹائم نماز کب پڑھی تھی تو تالا لگ جاتا ھن زبان پر
نماز پڑھنے والوں کے دلوں میں خوف ہوتا ہے وہ ایسی باتوں میں نہیں پڑتے صرف اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہے
دنیا میں 57 مُسلم ممالک ہے سب نے غلامی قبول کر لی امریکہ کے ڈر سے وہ جو چاہے کرتے ہیں کیوں کے اُنہیں پتا ہے مُسلمز میں آپس میں اتحاد نہیں ہے جب چاہا جس کو مرضی اٹھا لیا. دوسرے ممالک کیا بولے گے؟ ظلم کے خلاف جن کے ساتھ ہوا ہوتا ہے وہ تک چپ ہو جاتے ہیں
صرف ایک ایران ہی ہے جس نے 1979 میں اپنے بادشاہ کو اتنا مجبور کر دیا کہ اسے مُلک چھوڑ کر دوسرے ممالک میں بھٹکنا پڑا
اتنا تو بنتا تھا ایران کا کیوں کے اس بادشاہ نے اپنی زندگی عیاشیوں میں گزارنے لگا عوام کس حالات میں ہے فرق نہیں پڑتا .... انکی حکومت میں ایران نے شراب زنا اور پارٹی كا کلچر عام تھا
اسلام ہے اس قوم کو جنہوں نے بھوکا رہنا قبول کیا لیکن غلامی قبول نہیں کی
فلسطین کے ایران نے ہمارے دلوں میں جگہ بنا لی ہے اللّٰہ اس قوم کے لیے آسانیاں پیدا کریں آمین
بھائی جان ریکویسٹ نہیں بھیجے
عمر صرف نمبرز ہے ؟
نہیں بلکل بھی نہیں ہے آج سے کچھ سال پہلے مجھے لگتا تھا ایج صرف نمبرز ہے لیکن اس عمر میں آکر اندازہ ہوا ایج کے ساتھ ساتھ صحت پر بات کرنے کی اصلاحیت پر بہت بہت فرق پڑھتا ہے اور سب سے بڑھ کر معاشرے کی تلحیوں کو برداشت کر کر کہ انرجی بھی تبدیل ہوتی جاتی ہیں
اسی لیے دوست بھی اپنی ایج کہ لوگ بنائے ورنہ آپ بھی ٹائم سے پہلے بوڑھے ہو جائے گے
سنگت کا بہت اثر پڑتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain