har masle Ka hal Shopping hain🙂

پرائویسی لگانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہن . پتا ہوتا ہے کوئی بھوں*** گا نہیں آکر نا ہی کوئی موڈ خراب کریں گا بندہ مزے میں رہتا ہن
اپنی تنہائیوں کو پاک رکھوں
کچھ لوگ کمٹس میں پاکیزہ رشتوں کو بھی دیکھ کے بکوا س کر رہے ہوتے ہن یہ سب گندا کونٹینٹ دیکھنے کا اثر ہے
خیر امریکہ ایران کے حالت زیادہ ہی خراب ہوتے جارہے ہن کیا ہوگا ؟
خیر ہماری تو دعا ہن سب ٹھیک ہو جائے جنگ کبھی بھی مسلوں کا حل نہیں ہوتا اس میں بچے یتین عورتیں بیوہ اور مائوں کہ بیٹے چلے جاتے ہے
دعا ہے سب ٹھیک ہو جائے امریکہ کا ناجائز بچہ کسی طرح اس دُنیا سے رخصت ہو جائے پھر ہے امن قائم ہوگا
ہٹلر کسی ہیرو سے کم نہیں تھا عبرتناک موت دی تھی انہوں نے یہودیوں کو کچھ کو چھوڑ دیا ہمارے لیا کہ تم بھی دیکھوں کہ کیوں قتل کیا تھا معینے
وہ کچھ جو بچ گئے ساری دنیا کا امن خراب کرنے کے در پر ہن
۲۳ . ۲۵ جون
جب سے لہجے میں سنجیدگی آئی ہے لوگوں کو ہضم نہیں ہوتی میں
حقیقی زندگی کی بات کر رہی ہو آنلائن دُنیا سے تو شکر ہے اللّٰہ کا محفوظ ہو
لوگوں سے بات کرنے کی عادت بڑی خطرناک ہے کافی سال ضائع کیے ہے مینے خیر میرا بنتا تھا کافی ویلی انسان تھی میں
اور اس سے مجھے نالیج بھی بہت ملی کے کیسے کیسے لوگ دُنیا میں موجود ہے
افسوس ہم ایسے مسلمان ہیں جو ہمارے نبی کے خاندان اُنکی نسل کا ذکر کوئی کریں تو فرقہ پوچھتے ھن
ان فرقہ فرقہ کرنے والوں سے پوچھیں کے لاسٹ ٹائم نماز کب پڑھی تھی تو تالا لگ جاتا ھن زبان پر
نماز پڑھنے والوں کے دلوں میں خوف ہوتا ہے وہ ایسی باتوں میں نہیں پڑتے صرف اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہے
دنیا میں 57 مُسلم ممالک ہے سب نے غلامی قبول کر لی امریکہ کے ڈر سے وہ جو چاہے کرتے ہیں کیوں کے اُنہیں پتا ہے مُسلمز میں آپس میں اتحاد نہیں ہے جب چاہا جس کو مرضی اٹھا لیا. دوسرے ممالک کیا بولے گے؟ ظلم کے خلاف جن کے ساتھ ہوا ہوتا ہے وہ تک چپ ہو جاتے ہیں
صرف ایک ایران ہی ہے جس نے 1979 میں اپنے بادشاہ کو اتنا مجبور کر دیا کہ اسے مُلک چھوڑ کر دوسرے ممالک میں بھٹکنا پڑا
اتنا تو بنتا تھا ایران کا کیوں کے اس بادشاہ نے اپنی زندگی عیاشیوں میں گزارنے لگا عوام کس حالات میں ہے فرق نہیں پڑتا .... انکی حکومت میں ایران نے شراب زنا اور پارٹی كا کلچر عام تھا
اسلام ہے اس قوم کو جنہوں نے بھوکا رہنا قبول کیا لیکن غلامی قبول نہیں کی
فلسطین کے ایران نے ہمارے دلوں میں جگہ بنا لی ہے اللّٰہ اس قوم کے لیے آسانیاں پیدا کریں آمین
بھائی جان ریکویسٹ نہیں بھیجے
عمر صرف نمبرز ہے ؟
نہیں بلکل بھی نہیں ہے آج سے کچھ سال پہلے مجھے لگتا تھا ایج صرف نمبرز ہے لیکن اس عمر میں آکر اندازہ ہوا ایج کے ساتھ ساتھ صحت پر بات کرنے کی اصلاحیت پر بہت بہت فرق پڑھتا ہے اور سب سے بڑھ کر معاشرے کی تلحیوں کو برداشت کر کر کہ انرجی بھی تبدیل ہوتی جاتی ہیں
اسی لیے دوست بھی اپنی ایج کہ لوگ بنائے ورنہ آپ بھی ٹائم سے پہلے بوڑھے ہو جائے گے
سنگت کا بہت اثر پڑتا ھے
جب آپ سرکاری نوکری میں ایک اچھے عہدے پر ہوتے ہو تو آپکے پاس اتنے احتیارات ہوتے ہیں پھر آپکی مرضی ہن آپ چاہے تو کروڑوں عربوں کما سکتے ہن یا آپ اپنی زیماداری ایمانداری سے پوری کر کہ حلال رزق کما سکتے ہیں لیکن زیادہ تر لوگ اپنے ملک کو نقصان پہنچا کر اپنی اُس نسل کہ بارے میں سوچتے ہن جنہیں کچھ ٹائم بعد یہ تک پتا نہیں ہوتا اُنکے دادا ابو نانا کا نام کیا ہے
جبکہ کچھ اللہ کہ بندے خاندانی ریس ہوتے ہن لالچ سے کام نہیں لیتے اور ہمیشہ کہ لئے دلو میں جگہ بنا جاتے ہن
اُنکے دنیا سے جانے کا بعد بھی لوگ مثالیں دیتے اور وہ ہمیشہ زندہ رہتے ھن عوام کہ دلوں میں

مسلمان دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو اُنکی تکلیف محسوس تو ہوتی ہی ہے اللہ سب مسلمز کی حفاظت کریں آمین
جہاں کی عوام اپنی آرمی کے خلاف ہو جائے اس ملک میں دشمن ناصرف قبضہ بہت آسانی سے کر سکتا ہے اسکے علاوہ ملک میں حالت خراب سے خراب تر ہوتے جاتے ہے
بس یہی وجہ ہے کہ ہماری آرمی آئے دن کسی نہ کسی کو اپنی تحویل میں لے لیتی ہیں
بس میں یہ چاہتی ہو ایسا نہ ہو کے ایک نوجوان آدمی کچھ ہی ٹائم میں انکل کیسے بنا دیتے ہن یہ بات اچھی نہیں ہن بس
jab Aap larka Ko Esa mahole dogy Ghr me k wo oth Kar Pani bi na p saken kyun k wo larka hn bhen Maa BV hn.....na
to tumhea Lagta hn jis na bachpan sy hi deakha hn k Orat Ka rutba mard SA kme hn wo Acha insane bane GA?
Izat de GA Orate KO? Gunahon sy Bach paye GA Jo Orate KO Izat ki nazro sy nhi deakhta?
ak Achi family Bana paye GA jis me sab ak dusry ki izat kren ?
kindness is beautiful
Apni Kuch Sall Purani Apps Posts dikh k Yakeen nhi Ata Ka Ye bewakof larki mai hi thi ?
sahi kehty hn Akal Age brhne k Sath ahee jate hain
waqat ka sath khud ka اندر tabdeliyan peda hoty dikh k mujhy Yakeen hua Age bht bht important hn apki body k sath sath Age apki Soch KO Bhi har guzrty Sall k sath change kr deti hn
Ye bate interesting hn ? nhi mujhy nhi lagta......or Es age me akar Andaza hota hn ak achi diet kitni Zarori hn apka liye ......
Wrna Ap Apni family k ache sy khyal nhi Rakh paye gaya....ak achi diet na Sirf apko sahet mand bnati hn sath me Apko ak Acha kush ehlak insane bi bnati hain
ایک کمزور شخصیت والے انسان کو ہمیشہ کمزور لیڈر اور ایک مضبوط شخصیت والے انسان کو ہمیشہ بہادر شخص ہی متاثر کر سکتا ہے
ایک انسان دوسرے میں وہی ڈھونڈھتا جو اس میں خود موجود ہوتا ہیں

میں ایک عورت ہو ایک بات بتاؤں عورت کی سب سے بری عادت ہن جب بھی وہ غصے کی حالت میں ہوتی ہیں تو کہتی ہے اپنے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے ؟
مردوں کو بہت تکلیف ہوتی ہوگی سن کے جانتی جو انسان اپنی بیوی بچوں کے لیے ساری زندگی قربان کر دیتا ہن بُرا تو لگے گا ہی
ایک بات کہو پتا ہمیں سب ہوتا ہن اگلا بندہ مخلص ہن ہمارے ساتھ وہ ہمارے لیا کچھ بھی کر سکتا ہے لیکن گھر رہ رہ کے عورت کی ذہنی حالت اسی ہو جاتی ہن اسکا یہی حل ہن اُنہیں بھی تھوڑا بریک دے مشین نہیں ہن نا
مجھے شہباز شریف بس اسی لیئے اچھے نہیں لگتے تھے کیوں کے مجھے لگتا تھا انہیں بات کرنا نہیں آتا کونفی ڈینس نہیں ہیں تو یہ انسان کیا ہی فائدہ دے سکتا ہن ہمارے مُلک کو جو سہم جاتا ہن
لیکن ان کچھ ہفتوں نے میری سوچ کو کافی چینج کر دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain