Damadam.pk
Nailaa22's posts | Damadam

Nailaa22's posts:

Nailaa22
 

کبھی کبھی رونا بھی ضروری ہوتا ہے
ورنہ اُداسی اندر سے مار دیتی ہے

Nailaa22
 

شکوہ نہیں صبر کرنا سیکھ جاؤ کیونکہ شکوے سے مشکلات بڑھ جاتی ہے اور صبر سے مشکلات آسان ہوجاتے ہیں

Nailaa22
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......