جس دن کرے گا یاد میری محبت کو
بہت روئے گا خودکو بے وفا کہہ کے۔
ﻭﮦ ﻧﮧ ﮬﯽ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﺑﮯﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﮔﺌﯽ
آپ کو جاتے نا دیکھا جائے گا
شمع کو پہلے بجھاتے جایئے
غیر سے تم کو بہت رابط ہے مانا لیکن
یہ تماشا تو میرے بعد بھی ہوسکتاتھا۔
یہ ٹھیک ہے کہ کو ئی نہیں مرتا جُدا ئی میں
خُدا کسی کو کسی سے مگر جُدا نہ کرے۔



bikar boy ko sub garls block kardo
