Damadam.pk
Naina-Abbasi's posts | Damadam

Naina-Abbasi's posts:

Naina-Abbasi
 

مانا کہ نگاہ جھکا لینا ادب محبوب ہے لیکن
تم میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئے اچھے لگتے ہو 🥀❣️🙈

Naina-Abbasi
 

😍تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری🖇️💕*
*بتاؤ نہ تم عشق کرتے ہو یا_____________ علاج🙃❤️*عـ̈́ـ*

Naina-Abbasi
 

🌹ہر کوئی محبت میں فنا نہیں ہوتا...!!!🌹
⁦❤️⁩کسی کو چاہنا کوئی گناہ نہیں ہوتا...!!⁦❤️⁩
🌹وہ پوچھتے ہیں تم کتنا چاہتے ہو مجھے۔۔۔۔۔!!!🌹
❤️⁩ " پر وہ پاگل کیا جانے "⁦❤️⁩
🌹پیار لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔۔۔۔!!!!

Naina-Abbasi
 

*کاش میرا بھی کوئی ایسا فین ہوتا.....*🤹🏻♀️
*جو میری پوسٹ دیکھ کر کہتا دل کو قرار آیا🙈😂😂*

Romantic Poetry image
N  : 👉😍💝💝💝💝🙈🙈🤭 - 
Naina-Abbasi
 

*نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔*
*وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓*

Naina-Abbasi
 

کس کام کی رھی یہ ، دِکھاوے کی زندگی ؟؟
وعدے کیے کسی سے ، گزاری کسی کے ساتھ. 💔

Naina-Abbasi
 

جلدی آن لائن ہو جایا کرو😛😛 میرے سرکار 😉😉
آدھی بیٹری تو تمہارے انتظار کرتے ختم ہوجاتی ہے
🙈🥴😂

Naina-Abbasi
 

عشق معشوقی کو چھوڑو......✋
بسسسسسسسسس؟✋
…پوسٹا کرو۰۰۰۰❣️
۰۰۰کمینٹسکرو۰۰۰۰👍
۰۰۰پنگےلو۰۰۰۰😅😜😄
۰۰۰لڑائیاں کرو۰۰۰۰🙈🙈
۰۰۰شغل لاؤ۰۰۰۰🥰🥰🥰
۰۰۰اداسی کماؤ۰۰۰۰😊😊😊

Naina-Abbasi
 

*وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو*
*مزہ تو تب ہے مُحبت کسی کی باتوں سے ہو*🌸♥️

Naina-Abbasi
 

اے خدا🤲
تو چاہے مجھے ہمیشہ سنگل
رکھنا
۔لیکنsetting
اسکی بھی نہ ہونے دینا
جو پوسٹ پڑھ کے ریئکٹ نہیں کرتے 🙈🙈
* Ameen..🤲😂

Naina-Abbasi
 

💞کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے💞
💞میں کہوں تو بس وہ سنا کرے💞
💞میری فرصتیں میرے مشغلے💞
💞سبھی اپنے نام کیا کرے💞
💞کوئی بات ہو کسی شام کی💞
💞کوئی زکر ہو کسی رات کا💞
💞جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی💞
💞وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے💞
💞وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف💞
💞اور مجھ کو پاگل کہا کرے💞

Naina-Abbasi
 

*ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے*✨
*تم میرے بعد میرے ھم ناموں کا بھی احترام کرو گے✨🥀*

Naina-Abbasi
 

اوقات نہیں تھی کسی کی ہاتھ لگانے کی پر💔
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تھپڑ مارے💔

Naina-Abbasi
 

When Ghalib said: 🙂♥️
"- اے دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟
آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟
Then Someone said: 🥀⭐
"- جس سے شکایت ہے، اسی سے محبّت ہے!
مانو جو درد ہے، ووہی دوا ہے!
I Felt how tough the aid of Heart is. 🙌🏻🖤

Naina-Abbasi
 

.،،❤🌼،کبھی چاند🌼❤ ❤بن_______کسی رات میں__ ❤
. ❤ کبھی آ نظر _______کسی بات میں___ ❤
. ❤🌼 کبھی ساتھ ساتھ_______یوں ہم چلیں__ 🌼❤
. ❤تیرا ہاتھ ہو_______میرے ہاتھ میں__ 🌼❤
❤میں کسی کی_______بات بھی جب کروں__ 🌼❤
. 🥀 تیری بات ہو_______میری🌼❤ بات میں___
.🌼❤ اُسے ڈھونڈتا_______ہوں میں رات❤ دن_
. 🌼❤وہ جو گم_______ہوا میری ذات میں_۔🥀🌼❤
❤ #کبھی_آؤ_نظر____میری__کسی_بات_میں___ ❤ــَِٰ

Naina-Abbasi
 

تم نے عشق سنا ہے!!! دیکھا ہے!!! پڑھا ہے!!! کہا ہے,,,,
ہم نے عشق کیا ہے!!! جیا ہے!!! ہارا ہے!!! سہا ہے....
Naina 💕

Naina-Abbasi
 

ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے 💔💔💔
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں
Naina❤️🌹

Naina-Abbasi
 

*جس کے پیچھے میں نے اپنا آپ گوایا جون*🥀
*میرے علاؤہ، ہر شخص سے محبت نبھائی اس نے*💔
Naina❤️🌹

Naina-Abbasi
 

محبت چھوڑ دی ہم نے
یہ تم سے کہہ دیا کس نے💐
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے💐
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روئے
کئی راتیں نہیں سوئے💐
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کہ جب تم آؤ گے
ہمیں تبدیل پاؤ گے💐
بہت مایوس ہوگے تم
اگر تم پوچھنا چاہو
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے💐
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی اک روایت توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے💐
محبت چھوڑ دی ہم نے💐
Naina💐