❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
💞اے الفت💞
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤
اک ستم یہ کے رات بھر نیند نہیں آتی💧💧 🖤مرشد🖤 یہ ستم الگ پھر ملا تو بھی نہیں👸❣️😞

إنسـان پـر ایسـے دن بھـی آتـے ہیں
جــن میں محضـں سـانسـں لینـا بھـی بہـادری ہـوتـی ہـے💕🔥
جب جسم سے روح نکل سکتی ھے🔥❤️
🖤مرشد🖤
تو دل سے لوگ کیوں نہیں💢💙
مانا کہ ہم تیری محبت کے قابل نہیں ہیں 🌼
پر اتنی بھی نفرت نہ کرو کہ ہم جی نہ سکیں 🌼
🌹یہ محبتیں___یہ عنایتیں__!!😊
💖ہہ مسرّتیں تیرے نام ہیں____!!،💕
💖میرے ہم قدم !! میرے ہم نشیں !! 😊
💖یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں____!!💕
💖کبھی گمشدہ_____کبھی روبرو___!!😊
💖کبھی آئینہ کبھی عکس تو_میرےہم نوا__!!🙂
💖میری خواہشیں میری صحبتیں تیرےنام ہیں___!!
💖کبھی یہ ہنسی___کبھی یہ نمی___!!😊
💖کبھی رنجشیں___کبھی قربتیں___!!🌺
💖میری زندگی کی حسیں سبھی___!!🌸
💖یہ عبارتیں___تیرے نام ہیں__!!💕
💖تیری ذات سے ہیں جڑی ہوئی____!!🌸
💖میری منتیں بھی دعائیں بھی___!!🙂
💖میرے دلبرا میرےعشق کی___!!🌺.
💖یہ عبادتیں تیرےنام ہیں____!!
█▓▒░⡷⠂
💞☺⢾░▒▓█
دھڑکنیں ورد کریں ____تیرے ہی نام کو فقط.
دل کے تاروں میں پرویا ہے تجھے تسبیح کی طرح.ہ 🍂
💞آنکھوں کی گہرائی کو نہیں سمجھ سکتے .💖🌹
💞ہونٹوں سے کچھ کہہ نہیں سکتے.💖🌹
💞کسے بیان کریں ہم آپ کو یہ دل کا حال 💖🌹.
💞کہ تم ہی ہو جس کے بغیر ہم رہے نہیں سکتے...💖🌹
Naina 💕

✨وہ پوچھنا یہ تھا کہ😬
ایڈمن کے بوڑھا ہونے کے بعد👴🏼🥴
Dmd کا وارث کون ہوگا😕🤣🤣

*تم لوگوں کو ایک بات بتاؤ🥺🙊*
*جس جگہ پہ ہماراgroup بنا ہوا ہے نا😐*
*یہاں پہلے قبرستان تھا😶😈*
*کسی کو بتانا مت🤫*
*آتماٸیں گھومتی ہیں یہاں ........😂🤣🤣


محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❣❣
*"'Naina*"'




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain