"ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں...!!
"جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ برا ویران لگتا ہے...!!!
❤️❤️
Gud. Morning
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
فراز!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
ہمارے دشمن جلتے ہیں ہمارے نوابی انداز سے🔥
مرشد😍
ہم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح💖
Naina 💕
*💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○*😥
*_💔💔💔💔_*
😒*اُس نے کــــہا تھـــا اپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔*
درد جو دے کِســــــــــی کو
میں وہ انســــــــــــان نہیں
خامیاں مُجھ میں بھی ہیں
مگر میں بےایمـــــــان نہیں 💔😔
💟فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو💟
💓جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو💓🔥
. . . . . . . .
*انداز ہی تو بدلے ہیں🔥 الفاظ تو نہیں*😍
*نام بھی وہی ہے👑 اور پہچان بھی وہی💪
" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞
تم جو مصروفِ زمانہ ہو تو..!🥀
ہم بھی رستہ میں پڑے تھوڑی ہیں۔۔😊
تہمتیں تو آتیں رہی ہم پر ایک سے ایک۔۔۔۔۔ 🙃🥀
مگر خوبصورت جو الزام تھا وہ تیرا نام تھا۔۔۔ 🙃🥀
💖💕 زندگی سے ہمیں کوئی شکایت نہیں صاحب،،،❣❣
اس نے جو بھی دیا شاید وہ میری قسمت میں تھا،،،💔💔
❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو☺️
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں۔۔!!❤️
ایک درد مجھے سونے نہیں دیتا
دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا
میں اس کی ہو یہ راز وہ جان گیا
وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا 🙂💔
*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........❣*
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر اُن کے لیے--
💔اے مرزا... 💔
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا__🤔😢💔
کھلونے،عشق،پیسہ اور پھر خدا خدا__💔❤😢😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain