روز ہی کی طرح آج بھی درد کو
ہم چھپانے لگے تھے مگر رو پڑے🌚
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
الوداعی پوسٹیں لگانے والوں کے نام
بچھڑنا ھے تو خوشی سے
! بچھڑو
سوال کیسے ؟ جواب چھوڑو
....
کسے ملی ھیں جہاں کی خوشیاں ؟؟
ملیں ھیں کس کو عذاب چھوڑو
....
نئے سفر پر جو چل پڑے ھو
مجھے پتہ ھے کہ خوش بڑے ھو
...
ھے کوں اجڑا تمھارے پیچھے؟؟
یا کس کے ٹوٹے ھیں خواب چھوڑو
....
محبتوں کے تمام وعدے
نبھائے کس نے بھلائے کس
نے؟؟
تمہیں پشیمانی ھو گی
جو میری مانو حساب چھوڑو...
Naina💕
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے
صبر تو آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
پتا نہیں لوگ مجھے دیکھ کر #ماشاءالّلہ 😊❤
اور
میری حرکتیں دیکھ کر #استغفرالّلہ کیوں کہتے ہیں 😜🙈
آج تک امی نے وہ بات نہیں بتائی
جب وہ کہتی ہیں
روکو تمہیں میں بتاتی ہوں😂😁😝😂
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____ کیسا ہوگا۔؟
وقت کی ساری___کڑوی باتیں
چپکے چپکے______سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی_بارش میں وہ
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیتا
اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا
اچھا تھا جو__ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے__سوچا ہوگا
اپنے دل کی____ ساری باتیں
خود سے خود ہی__کہتا ہوگا
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____کیسا ہوگا۔؟💞💞💞.
.
"❤
🌹/-"اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو،
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں! ✨💯❤
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
"__تم اگر سمجھ سکو تو بس اتنا کہنا ہے تم سے😍
ہم اگر ہیں _______ تو صرف تمہارے ہی ہیں❤🥀✍️.
.
Naina 💕
کل گروپ میں گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣 کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پاتے😂🤣🙄😜😋😝
رنگ غصے کا الگ اور الگ پیار کا رنگ💯
🌴کوئی دیکھے تو سہی آ کے میرے یار کا رنگ🥀🌺🌸
*وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی _🥀🥀🔥
* جو لوگ دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں 💔
ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی..
💕.
G💟d m💟rning💕
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain