*میرے ہم ناموں سے بچنا*
*تمہیں میری یاد نہ دلا دیں کہیں...!!!💙*
*"اداس" تو بہت رہے،کبھی "ظاہر" نہیں کیا__*
*"ٹھیک"ہوں میں بس،اس"لفظ" نے سنھبال لیا_!!🥀.*
رو پرا😪 ہے آسمان 🌦بھی آج میری وفا دیکھ کر
دیکھ بات تیری 🤦♂️بے وفائی کی 🌩بادلوں تک جا پہنچی
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔.
.
.
Naina*
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤😘
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ.
Naina *
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
.
.
Naina*
اس نے کہا تمہیں چا ئے پسند ہے یا میں🍎🌷
میں نے کہا منگواؤ چا ۓ پھر بات کرتے ہیں🌹.
.
☕.
☕.
G☕d m☕rng
#جن کو سکھائی #دنیا داری ہم نے 🔥
#آج وہی ہم سے #الجھنے لگے💯🔥
#🔥
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،
دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی💯🔥
سرکار
اگر دوستی نبھانے والا ہو تو💞
🔥کمال کرتے ہم سے جلنے والے دشمن بھی❤
🔥محفل اپنا سجاتے ہیں اور زکر ہمارا کرتے ہیں❤
*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے..!! 😌*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے..!!💯🔥*
*#مرشد.💞*
ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں🥀
ایسے رہو کہ زمانہ مثال دے❤️
اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں آتار کر وہ
بڑی محبتوں سے پوچھتا ہے تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ________ہر پل تیرے بِنا...
کبھی بات کرنے کی حسرت تو _______کبھی دیکھنے کہ تمنا۔ 🔥
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،
"اب لوٹ آنے کا _ تکلف مت کرنا.🍀🌸
دل بھر گیا ہے تیرے انتظار سے"!❤✌
_______💕💯
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
🌹🌹🌹🌹
سنا ہـے شوق ہے آپ کو حکمرانی کا❤
یہ دل سلطنت ہـے آپ بس راج کیجیئے❤🤔🌹🌹🌹💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain