محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❤
وہ مان رکھتے ہیں_________ اور مان جاتے ہیں ❤
أس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو 🙈😍
میں نے بھی کھ دیا حلوہ 🙈🙈😁
🥀💞کبھی یوں بھی آ میرے روبرو!!
تجھے پاس پا کے رو پڑوں!!
🥀💞مجھے منزل عشق پر ہو یقین!!
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں!!
🥀💞کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں!
کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں!
🥀💞کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو!
کبھی دل تیرے میں بسا کروں!
🥀💞کبھی یوں بھی آ میرے روبرو!!
تجھے پاس پاکے رو پڑوں!!
کیا پوچھتے ہو تیرے ہجر میں کیا سوچتے ہیں
سجا کے تم کو نگاہوں میں سدا سوچتے ہیں
تیرے وجود کو چھو کر جو گزری ہے کبھی
ہم اس ہوا کو بھی جنت کی ہوا سوچتے ہیں
یہ اپنے ظرف کی حد ہے کے فقط تیرا لحاظ
تیرے ستم کو مقدر کا لکھا سوچتے ہیں
میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
کس قدر ہم بھی ہیں نادان محبت میں
تیرے اخلاص کو ہم تیری وفا سوچتے ہیں۔
شوہر نے شادی کے دوسرے دن اس سے چاۓ کی فرمائش کی
اس نے چاۓ بنائی اور کپ ہاتھ میں پکڑ کر لے گئی
شوہر نے کہا کہ چاۓ ٹرے
میں لاتے ہیں۔
اگلے دن پھر اس نے چاۓ بنائی اور ٹرے میں ڈال کے لے آئی
اور معصومیت سے پوچھنے لگیں
چاۓ ایسے ہی چاٹ لیں گے
یا چمچ لا دوں😁😂😂✌️✌️
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...💖💖
س قدر پر کشش ہیں اسکی ادئیں واللہ💕
مجھے ہر روز اس سے______عشق ہو جاتا ہے💕
#❤💞
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں.
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں ..
تیرے #عشق کی ہے جستجو
تیری کربتوں کا سوال ہے
میری #سانس ہے جو رواں رواں
❤تیری #چاہتوں کا کمال ہے ❤
تیری #محبت مجھے #جان سے بھی #پیاری ھے❤️
مانگ #کے دیکھو #زندگی وہ بھی #تمہاری ھے ❤️
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں دل گھبرا رہا ہو
تو 7up کو میڈیسن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے💯😹
باباجیکہاکرتےھے...
زندگی بھی ایک کھیل ہی ہے بچپن میں چھڑی اڑی کواہ اڑا جوانی میں نیند اڑی چین اڑا بڑھاپے میں بال اڑے دانت اڑا
❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞
Rat din tuj ko men yad krti hu...😍😍😍
Ho juda na hum faryad krti hu ...😍😍😍😍
ہم چھوڑ دیں گے تُم سے یُوں بات کرنا🤫
تم پوُچھتے پِھرو گے اپنا قَصور ہم سے...
جمع ہم کو نہیں آتی___نفی سے ہم کو نفرت ہے...
تمہیں تقسیم کرتے ہیں تو___ضربیں دل پر لگتی ہیں💘
پاکستان کی مارکیٹوں میں لوگوں کا رش دیکھ کر "کرونا" کہتا ہے،😂
😷"توں لنگ جا ساڈی خیر اے"😷
"_😜😜😜😜🤣🤣
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر۔۔۔۔۔❣
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا۔۔۔۔۔
وہ کم سن وہ کم ادا وہ بے وفا اچھا لگا❣️
جب بھی ملا روٹھا ہوا جب بھی ملا اچھا لگا❣️
وہ جبر کا کاہل بہت وہ ظلم پہ ماہل بہت❣️ اس کا ستم ہر اک ستم مجھ کو صدا اچھا لگا❣️
تم پیار کے قابل نہیں تم پیار کے لائق نہیں
اس نے کہا میں نے سنا اچھا لگا❣️

میں صرف وہی کرتی ہوں جو میرا دل کہتا ہے
😊
اور میرا دل کہتا ہے کچھ نہ کرو..😴💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain