Damadam.pk
Naina-ali's posts | Damadam

Naina-ali's posts:

Naina-ali
 

neend jaa k na loti kitni raatein dhaal gai..🌚

Naina-ali
 

ab kya nazaarOn mn rakha hai
tera chahra kafi h🌍

Naina-ali
 

tha kon mera aik tu hi tha..
mere lye tu mera sab kch tha💔

Naina-ali
 

واحد شخص جس کو میں نے کبھی کھویا ہے اور واپسی کی ضرورت ھے وہ میں خود تھا..

Naina-ali
 

تین ہی کام دل کو بھاتے ہیں
شاعری,چائے اور سفر کرنا

Naina-ali
 

اسلام وعلیکم! دامادم کیسے ہیں آپ سب؟

Naina-ali
 

" کئی دِنوں سے کوئی رابطہ نہیں کِیا ،
اے اچھے شخص کیا تُم نے یہ بُرا نہیں کِیا!؟ ۔ "

Naina-ali
 

میں آج بہت اداس ہوں😑
تم لوگ اپنا اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دو پلیز 😒
مجھے کچھ دیر اکیلا رہنا ہے 😢

Naina-ali
 

تم نیند ھو تو سو کے گزاریں گے یہ حیات
تم رات ھو تو مجھ کو کہاں صبح کی طلب

Naina-ali
 

سانوں کی😕

Naina-ali
 

اداسی، چائے، اندھیرا، تھکان اور ٹیرس

Naina-ali
 

راتوں کے دامن میں
نہ آہٹیں ہیں نہ سرگوشیاں 👣

Naina-ali
 

کچھ آہٹیں ہیں رکی رکی
کچھ سانسیں ہیں بجھی بجھی🍁

Naina-ali
 

جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پر میرے سوار سا کیوں ھے🔥

Naina-ali
 

Good night😴

Naina-ali
 

Tanha chalny lgy ho
Kitny sambhal gy ho💔

Naina-ali
 

تیرے آنے کی خبر نہ آ سکی

Naina-ali
 

Bahon mn teri sari shab jagun
Ankhon mn dekhun subh ka aana💛

Naina-ali
 

کیا ملا کیا کھو دیا💔

Naina-ali
 

اے زندگی یہ بتا