پتا... میں اپنا ہر درد ہر زخم جو یہ دنا دیتی ہے نہ... 🥺 میں اپنے اللہ کو بتاتی ہو.... 😥 اور پھر وہ میرے دل کے زخموں کےلیے فرشتوں کو مرہم دے کر بیجھتا ہے.... 😍 اور میرے آنسو جزب کر لیتا.... 💗 مجھ پر سکونت تاری کر دیتا ہے... 💝 پتا اگر میرا یہ سلسلہ اللہ کے ساتھ نہ ہوتا تو شاید میں ابھی تک جی نہ سکتی 🌟 Naina_writes ✨🌠🌟